ظل شاہ کا ناحق خون پی ڈی ایم حکمران ٹولے کو لے ڈوبے گا: فیاض چوہان

لاہور (نیوزڈیسک) مرکزی رہنما تحریک انصاف وسابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی ورکر ظل شاہ کا ناحق خون حکمرانوں کو لے ڈوبے گا۔ آل شریف کےلیےارسطوکادرجہ رکھنےوالےپرویز رشید کے ساتھ مل کر ظل شاہ کے قتل کے کور اپ کا بیانیہ محسن نقوی تم نے اپنے چینلز کے ذریعے […]
چینی صدر شی جن پنگ کے قریبی ساتھی لی کیانگ وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شامل لی کیانگ نےچین کے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا جس سے ملک کی اعلیٰ قیادت پر شی جن پنگ کا اثر و رسوخ مزید مضبوط ہوگیا۔خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق لی کیانگ شنگھائی پارٹی کے سابق سربراہ ہیں جنہیں […]
ملکی صورتحال صدر کیخلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں ، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ ملکی صورتحال صدر کے خلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں ہے،میں صدر اور الیکشن کمیشن کو ایک میز پر بیٹھا کر الیکشن پر مشاورت کرنا چاہتا تھا لیکن کامیاب نہیں ہوا لیکن اب بھی آخری دم تک کوشش ہوگی کہ پرامن، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات […]
نہیں لگتا کہ ن لیگ مستقبل میں کلین سویپ کرسکے گی، مفتاح اسماعیل اپنی پارٹی سے مایوس

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نہ عمران خان حالات بدل سکتے ہیں، نہ ہی نواز شریف، جب تک ملک میں منظم اصلاحات نہیں لائی جاتیں تب تک کوئی سیاسی رہنما اس نظام کو بہتر نہیں کر سکتا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ مسلم […]
میرا اور رنبیر کپور کا امیج کرن جوہر کی وجہ سے خراب ہوا، بے بو کا انکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ میرا اور رنبیر کپور کا امیج کرن جوہر کی وجہ سے خراب ہوا،ہماری خراب شہرت کی وجہ کرن جوہر ہیں۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ کی بے بو اب ایک بار پھر اپنے شو ’واٹ ویمن وانٹ‘ کے سیزن 4 کے […]
بھارت میں گھریلوملازمائیں بھی جنسی تشدد، استحصال کا شکار، خوفناک رپورٹ سامنے آگئی

بمبئی (نیوزڈیسک) دہلی کے نواحی علاقے گروگرام میں تعلیم یافتہ اور متمول جوڑے کو اپنی 14سالہ ملازمہ کو تشدد اور جنسی طورپر ہراساں کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔پولیس نے پانچ ماہ تک مبینہ طور پر گھر میں قید رہنے کے بعد مشرقی ریاست جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو بازیاب کرایا تھا۔ […]
کراچی، باکسنگ ایونٹ2023 ضلع جنوبی نے جیت لیا

کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی گیمز 2023 باکسنگ ایونٹ ضلع جنوبی نے جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روزہ مقابلوں میں کراچی کے 05 اضلاع کے 70 باکسرز نے حصہ لیا اور فائنل میں 10 مقابلے ہوئے۔مقابلوں میں کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر پہلی، کراچی ویسٹ نے 03 گولڈ لے کر دوسری اور ملیر نے […]
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، تفتیشی افسر کو شناخت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے 3 بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت انسداد دہشت […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان جمعہ کی رات مذاکرات نہ ہوسکے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہےکہ دونوں اطراف سے اختلافی نکات پر غور کیلئے وقفہ لیا گیا ، اب وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات 13 مارچ کو ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ […]
رافیل گروسی دوسری بارعالمی جوہری ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

ویانا(نیوزڈیسک)عالمی جوہری ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں رافیل گورسی کو دوسری چار سالہ مدت کیلئے بطور ڈائریکٹر جنرل منتخب کرلیاگیا ہے۔ آئی اے ای اے ترجمان نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ 35 ملکی بورڈ نے سہ ماہی اجلاس میں ووٹ کے ذریعے رافیل گروسی کو دوبارہ […]