کسی مہذب ملک میں جھوٹ بولنے پر نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کو جیل بھیج دیا جاتا، عمران خان
لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی مہذب ملک میں جھوٹ بولنے پر نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کو جیل بھیج دیا جاتا۔اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ کسی بھی مہذب ملک میں ان دو بے شرم انسانوں نگران وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کو جھوٹ […]
بھارتی فلم ”گمراہ“ کا ٹیزرجاری کردیاگیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی نئی فلم ’گمراہ‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا،فلم میں ادیتیا رائے کپوراورمرونل ٹھاکر نے مرکزی کردارادا کیے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جرائم پر مبنی یہ سنسنی خیز فلم گمراہ 2019 کی تامل فلم ’تھادام‘ کا ری میک ہے،تھادام میں ارون وجےاورودیا پردیپ نے اداکاری کی ہے۔ادیتیا کپورپہلی بارڈبل کردارمیں […]
وفاقی حکومت کا بلوچستان کے محرومیوں کےازالے کا پیکج تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کا بلوچستان کے محرومیوں کےازالے کا پیکج تیارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مسائل کے فوری حل کے لئے بلوچستان خصوصی کمیٹی تشکیل کی گئی تھی۔ جس کی سربراہی سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کررہے ہیں۔کمیٹی کی جانب سے بلوچستان کے ہزاروں بے گھرافراد کی بحالی کا […]
نور مقدم قتل کیس، سزائے موت کیخلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ پیر کو محفوظ فیصلہ سنائے گا۔بینچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور سردار اعجاز اسحاق خان شامل ہیں، عدالت نے دلائل مکمل […]
تھائی لینڈ میں سیاحت نے ہاتھی کی کمر توڑ دی

بینکاک (نیوزڈیسک)مہنگائی نے کمر توڑ دی تو آپ نے سنا ہوگا اور شاید زندگی میں کبھی کہا بھی ہو، لیکن تھائی لینڈ میں سیاحوں نے مضبوط اور طاقت ور جانور ہاتھی کی ہی کمر توڑ دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ ہتھنی کی 25 سال تک سیاحوں کے لیے کام کرتے ہوئے ریڑھ کی ہڈی […]
خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا،میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ عائد

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خوشدل شاہ نے غلطی کا اعتراف کر کے جرمانہ تسلیم کرلیا۔خوشدل شاہ پر ضابطہ اخلاق کی شق 2.4 کے تحت لیول […]
’پی ٹی آئی کارکن کی موت گاڑی کی ٹکر سے ہوئی‘، پنجاب حکومت نے ویڈیو جعلی قرار دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کارکن کی موت گاڑی کی ٹکر سے ہوئی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور نے پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ […]
سلطانز کیخلاف بقا کی جنگ؛ سرفراز میچ نہیں کھیل سکیں گے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد انگلی میں انجری کے باعث آج ملتان سلطانز کے خلاف لیگ راؤنڈ کے آخری میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے آخری راؤنڈ میچ میں ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی، جہاں انہیں لازمی فتح درکار […]
فواد چوہدری کا ظل شاہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کروانے کامطالبہ

لاہور( نیوزڈیسک )مرکزی رہنما پی ٹی آئی وسابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپنے بیان میں ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں فواد چودھری نے سوال کیا کہ علی بلال شہید کی موت حادثے کا نتیجہ تھی توعمران خان، حماد اظہر اور مجھ سمیت […]
مچھلی کا سالن بنانے کا بہت ہی آسان طریقہ

مچھلی آدھا کلو سفید سرکہ 1کھانے کے چمچ دہی آدھا کپ ادرک لہسن پیسٹ آدھا کجھانے کا چمچ کڑی پتے 2 عدد سبز مرچیں 2 عدد لیمن 1 عدد سبز دھنیا باریک کاٹ لیں نمک حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر آدھا چمچ یا حسب ذائقہ دھنیا پاؤڈر پون کھانے کا چمچ ہلدی پاؤ چائے کا […]