اہم خبریں

یمنی وزیر دفاع اور آرمی چیف باغیوں کے حملے میں بال بال بچ گئے

الحدیدہ (نیوزڈیسک) حوثی باغیوں کا بڑا حملہ، یمنی وزیر دفاع محسن الداعری اور آرمی چیف آف سٹاف صغیر بن عزیز حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملہ ایک ڈرون کے ذریعے تعز شہر کے جنوب میں الکدحہ کے علاقے میں قافلے کو نشانہ بناتے ہوئے کیا گیا۔فوجی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حوثیوں کی زیر […]

گول کیپر نے طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا ریکارڈ بنالیا

سلواڈور(نیوزڈیسک)ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے گول کیپر نے ایک لیگ میچ میں ممکنہ طور پر طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔چلی کی لیگ ٹیم Cobresal میں شامل گول کیپر لینارڈو ریکویانا نے گزشتہ دنوں یہ ریکارڈ بنایا۔انہوں نے Colo-Colo نامی مخالف ٹیم کے خلاف میچ کے 77 ویں […]

غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کی کوشش،تارکین وطن کی4 دنوں میں 5 کشتیاں دوب گئیں،19 ہلاک

روم(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کا سلسلہ جاری ، تارکین وطن کی4 دنوں میں 5 کشتیاں دوب گئیں، کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتیں 19 ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق گروپ نے بھی کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 19 ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔ واضح رہے کہ مذکورہ تارکینِ وطن غیرقانونی […]

سعودی خواتین فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں شامل

جدہ(نیوزڈیسک)، عرب میڈیا کے مطابق سعودی خواتین کی فٹبال ٹیم کو باضابطہ طور پر فیفا کی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابقویمنز فٹ بال ایڈمنسٹریشن نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ ہماری خواتین کی قومی ٹیم فیفا کی درجہ بندی میں شامل ہو گئی ہے۔2021ء میں […]

عمران نیازی پاکستانیوں کو غلامی کی ابدی زنجیریں پہنانا چاہتا ہے، خواجہ سعد رفیق کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ورہنما ءمسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران پاکستانیوں کو غلامی کی زنجیریں پہنانا چاہتا ہے،عمران نیازی کے 4 سالہ دورحکمرانی نے پاکستان کی معاشی بنیادیں ہلادیں، دشمنوں کے ہاتھوں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی ۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر ورہنما […]

بیلا روس کیساتھ جوہری معاہدہ ، روس نے امریکی اتحاد کیخلاف بڑ ا فیصلہ کرلیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہوگیا، معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے، امریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں، […]

مینار پاکستان جلسے کی کامیابی ، آپ نے مجھے مایوس نہیں کیا ،عمران خان نے لاہوریوں کو اپنا فخر قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مینار پاکستان جلسے کی کامیابی پر لاہوریوں کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے مایوس نہیں کیا۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور کو بند کیا گیا اور […]

لاہوری چکن نہاری

لاہوری چکن نہاری ذائقے میں سب سے الگ اجزاء:۔ چکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 کلو نہاری مصالحہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پیکٹ کٹی پیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد کٹی ہری مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین عدد آئل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پیالی ادرک لہسن کا پیسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چمچ کٹی ادرک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چمچ دہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین چمچ بھنا آٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار چمچ یخنی کیلئے مرغی کی ہڈیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا کلو لہسن (بغیر چھلا)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد بڑی الائچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 عدد پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 گلاس سونف […]

آپ کا مسودہ پی ٹی آئی کی پریس ریلیز ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا صدر عارف علوی کو جوابی خط ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے 24 مارچ کو لکھےگئے خط کے جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ کہنے پر مجبور ہوں کہ آپ کا خط پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]

مفتی عبدالقیوم نقشبندی کے قتل کا معمہ حل ، قاتل گرفتار، قتل کی ڈیل کتنے میں طے ہوئی ساری تفصل سامنے آگئی

کراچی ( نیوز ڈیسک) سنیعلماکونسل کے مرکزی رہنما مولانا مفتی عبدالقیوم کے قتل کا معمہ حل ، کراچی پولیس نے قاتل گرفتار کرلئے ، ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے بتایا کہ گلستان جوہر میں مفتی عبدالقیوم کو قتل کیا گیا یہ مذہبی یا فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ہے۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر […]