میں مسلمان نہیں لوگوں نے میرے بارے میں افواہیں پھیلائیں ، اداکارہ یشماگل کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ یشماگل نے کہا کہ میں ڈپریشن کا شکار رہی، خودکشی کرنے کاارادہ لیکن میرا ایمان پختہ تھا، خود ڈپریشن سے نکلنے میں کامیاب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ یشماگل نے یوٹیوبرکوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ موجودہ دورمیں عمرسے زیادہ ذمہ داریاں ڈال دی گئی ہیں […]
متنازعہ ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔سپیشل جج سینٹرل اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی پیش ہوئے ،پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ اعظم سواتی آج اگر پیش نہیں ہوتے تو ان کے وارنٹِ گرفتاری نکالے جائیں۔جج نے […]
ساہیوال،مفت آٹے کی تقسیم نے ایک اور جان لے لی ، بھگدڑ مچنے سے بزگ خاتون جاں بحق ،19 زخمی

ساہیوال (نیوز ڈیسک) رمضان میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی ، مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 65 سالہ بزگ خاتون جاں بحق ،19 زخمی ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کا واقعہ نواز شریف پارک میں ہوا، جس […]
کورونا کے باعث عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا،ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک) کورونا کے باعث وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا،ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں عثمان بزدار کی درخواست ضمانت پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی جس میں عثمان بزدار کورونا ہونے کے باعث پیش نہ ہو […]
اضافی اور اختلافی نوٹ سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ کوئی قانونی حیثیت ، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ اضافی اور اختلافی نوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا نہ ہی کوئی قانونی حیثیت ہے۔ انتخابات سے متعلق فیصلہ 3-2 کا تھا، ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں، تحریک انصاف آزاد اور خود مختار عدلیہ چاہتی ہے،سپریم کورٹ پہنچنے پر پی […]
حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا الیکشن کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا الیکشن کیس میں فریق بننے کا فیصلہ۔ پاکستان مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی۔ حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن کیس کے حوالے سے اپنا مؤقف عدالت میں پیش کریں گی۔ وفاقی وزیر قانون […]
منصور عثمان اعوان نئے اٹارنی جنرل تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہزادعطا الٰہی کے اٹارنی جنرل کےعہدے سےمستعفی ہونے کے بعدمنصور عثمان اعوان نئےاٹارنی جنرل کا چارج سنبھال لیا۔خیال رہےکہ گزشتہ روزایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصورعثمان اعوان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کیاگیا۔صدرمملکت عارف علوی نےشہزادعطا الہیٰ کا اٹارنی جنرل کےعہدے سےاستعفیٰ منظورکرنےکےبعد منصورعثمان اعوان کی بطوراٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوردی، نئے اٹارنی جنرل […]
ایبٹ آباد میں افسوسناک حادثہ ،پتھر کی کان بیٹھنے سے 2 مزدور جاں بحق

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد کے علاقے شیروان میں افسوسناک حادثہ ،پتھر کی کان بیٹھنے سے 5 مزدور کان میں پھنس گئے، 2 مزدور جاں بحق باقی 3 مزدوروں کو نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے 2 مزدور وں کا نام شعیب ولد صدیق اور […]
پاکستان میں چائے کی درآمدات میںریکارڈ 61.5فیصد کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5.61 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں چائے کی درآمدات پر 346.80 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن 39 ہزار ملین سے زائد کی ٹیکس نا دھندہ نکلی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن 39 ہزار ملین سے زائد کی ٹیکس نا دھندہ نکلی ،قومی ائیرلائن نے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی،ایف ای ڈی انٹرنیشنل، تنخواہوں سے متعلقہ ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کئے،آڈیٹرز اعتراضات پر ائرلائن انتظامیہ نے سن 2022 میں 67 ملین جمع کرائے جانے کا جواب دیا، دیگر رقم کی جلد ازجلد ادئیگی کرنے پر مبنی […]