عدالتوں پر حملہ ن لیگی قیادت کا پرانا وطیرہ ، شہباز ، مریم ججز کو بدنام کررہے ہیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) مرکزی ہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ عدالتوں پر حملہ ن لیگی قیادت کا پرانا وطیرہ ، نہیں لگتا کہ صدر مذکورہ قانون کو آسانی سے منظور کرلیں گے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی اایم حکومت پارلیمنٹ میں یکا یک قانون لیکرآگئی ، ایسی ڈمی پارلیمنٹ […]
عمران خان کیس،خاتون جج کو دھمکی دینے کےمعاملہ پر سماعت

آباد(اے بی این نیوز) ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں خاتون جج کو دھمکی دینے کےمعاملہ پر سماعت ہو ئی عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے کی دوران سماعت عمران خان کے وکلاء نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال رکھنے کی استدعا کر دی عمران خان کی جان کو […]
آج ملک کے بالائی علاقوں میں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آج ملک کے بالائی علاقوں میں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات پنجاب کےبیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنےکا امکان ،محکمہ […]
یورپ پاکستانیوں پر مہربان، پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ،یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا، وزیر تجارت نوید قمر نے کہا کہ ہمیں یہ کامیابی بلاول بھٹوکی انتھک کوششوں سے ملی۔نوید قمر نے کہا کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریزکی فہرست سےنکال دیا، ان خامیوں کو […]
سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی، پولیس تشدد، 2خواتین جاں بحق،47 افراد زخمی

ساہیوال (نیوزڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں ساہیوال ، بھکر ، جہانیاں میں مفت سرکاری آٹاتقسیم کے دوران بدنظمی اور پولیس تشدد سے 2 خواتین جاں بحق ، 47 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابقبہاولپور کے علاقے مبارک پور میں مفت آٹا سینٹر بدنظمی کا شکار ہوگیا جس پر اسسٹنٹ کمشنر الماس ثاقب آپے سے باہر […]
جمائما خان کے فلیٹ میں نامعلوم افراد کی گھُسنے کی کوشش ناکام

لندن (نیوز ڈیسک)معرو ف کرکٹر اور پاکستانی سیاستدان سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کے لندن فلیٹ میں چند روز پہلے نامعلوم افراد نے آدھی رات کو گھُسنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی […]
کینیا کی حکومت نے صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات رپورٹ جاری کردی

نیروبی (نیوزڈیسک)کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔کینیا کی حکومتی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ تھا، […]
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی آئین میں ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے آئین میں ترامیم اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، پولیٹیکل ونگ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ پی ٹی آئی نے […]
داغی پھلوں سے کوئی فروٹ چاٹ نہیں بناتا لیکن انہوں نے حکومت بنا دی، سائرہ بانو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ یہ جو ون مین شو ہے یہ ایک ادارے (عدلیہ) کیلئے ہے یا سب اداروں کیلئے ہو گا، مطلب یہ کہ آرمی چیف ایک نہیں ہوگا بلکہ سب جنرل آرمی چیف ہوں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]
عدلیہ پر دباؤ کیلئے قانون سازی کی، قوم الیکشن سے بھاگنے کی چالیں سمجھ گئی،عمران خان
لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کو پریشرائز کرنے کیلئے قانون سازی کی، آج قوم سمجھ گئی ہے ان کی ساری چالیں الیکشن سے بھاگنا ہے، انگریز دور میں بھی سیاسی ورکرز کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہوا، ہم نے پرامن جیل بھرو تحریک شروع کی، جو پارٹی […]