اہم خبریں

عدالتی اصلاحات کیلئے پہلے سپریم کورٹ سے آواز بلند ہوئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔ پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کے حوالے سے قانون سازی کیلئے ہم سب ایک ہیں، ایک جج کی پائور کم کرکے تین ججز میں تقسیم کیا جارہا ہے ،پارلیمنٹ میں نے تو بعد میں کارروائی کی […]

کروڑوں کے گھپلوں کا الزام ، سابق صوبائی وزرا اور ارکان پنجاب اسمبلی انٹی کرپشن میں طلب

لاہور(نیوزڈیسک) اینٹی کرپشن پنجاب نےسابق صوبائی وزرا اور ارکان پنجاب اسمبلی آج طلب کرلیا۔ان وزرا میں چوہدری ظہیرالدین، علی افضل ساہی اور سابق ایم پی ایز وارث عزیز، علی اختر تیمور اور شکیل شاہد شامل ہیں۔ظہیرالدین اورعلی اختر تیمور پر غیرقانونی بس اسٹینڈ چلا نے کا الزام، علی اختر نے بطور تحصیل ناظم بس اسٹینڈ […]

پیرا گون ہائوسنگ سکیم سکینڈل ، خواجہ سعد رفیق کو احتساب عدالت سے کلین چٹ مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس میں وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کو کلین چٹ دے دی، پیراگون ہائوسنگ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔احتساب عدالت لاہور نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا ہے۔ […]

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائمہ کمیٹی قانو ن وانصاف کا اہم اجلاس، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قائمہ کمیٹی نے منظور کر لیا۔قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے اضافی ترامیم کے ساتھ بل متفقہ طور پر بل منظور کیا، قائمہ کمیٹی سے منظوری کے بعد آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔بل میں تجویز دی […]

عدلیہ کیخلاف حکومتی قانون سازی کا ازخود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، اعترازاحسن

لاہور(نیوزڈیسک)معروف قانون دان اعتزازاحسن نے حکومت کی قانون سازی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں کی گئی قانون سازی کا ازخودنوٹس کیس پر کوئی اثرنہیں پڑےگا۔ چیف جسٹس نےازخودنوٹس آئین کے آرٹیکل 184 کے سب سیکشن3کےتحت لیا،یکم مارچ کاعدالتی فیصلہ تین دوکی اکثریتی رائے سے برقرار رہےگا۔اعترازاحسن کا مزید کہناتھا کہ جسٹس منصورعلی […]

امریکہ میں بھی عدالتی اصلاحات، وفاقی ججز کو تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں بھی حکومت نے سپریم کورٹ اور وفاقی ججز کیلئے نئی قانون سازی کردی۔۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ججز کو مفت سفر اور کھانے یا تحائف کی تمام تفصیلات فراہم کرنا ہونگی۔نئے قوانین ججز کو عوام سے کسی قسم کی معلومات چھپانے سے روکیں گے۔ نئے قواعد و ضوابط میں ججوں کو غیر کاروباری تحائف […]

نماز میں سکون ملتا ہے ،معروف بھارتی ٹی وی اداکار نے اسلام قبول کرلیا

بمبئی (نیوزڈیسک)معروف بھارتی ٹی وی اداکار ویویان ڈیسینا کافی عرصے شوبز کی دنیا سے دور تھے ، انہیں کسی بھی ڈرامے میں نہیں دیکھا گیا، افواہیں تھیں کہ اداکار نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا تاہم اب انہوں نے اس بات کی تصدیق کردی کہ وہ عیسائیت چھوڑ کر اسلام میں داخل ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو […]

پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف حکم میں 6 اپریل تک توسیع

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف حکم میں 6 اپریل تک توسیع کردی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف حکم میں 6 اپریل […]

لاہورہائیکورٹ : پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کو 4ہفتوں کیلئے امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو لاہور ہائیکورٹ نے چار ہفتوں کیلئے امریکہ جانے کی اجازت دیدی۔ شہبازگل کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شہباز گل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی۔عدالت نے شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست […]

پرتگال: اسلامک سینٹر پر حملےمیں 2 خواتین ہلاک متعدد زخمی

لزبن (نیوزڈیسک)پرتگال کے شہر لزبن میں قائم ایک اسلامی سینٹر میں شدت پسند حملہ آور نے چاقو سے حملہ کرکے دوخواتین کو قتل کردیا۔ مرکزی رہنما اسماعیلی کمیونٹی ناظم احمد کا کہنا ہے کہ یہ خواتین مرکز میں پرتگالی عملے کی رکن تھیں ۔ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے کے قریب اسلامی سینٹر کی جانب سے […]