ملکی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس شہباز شریف کی سربراہی میں جاری، اہم فیصلے متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں جاری ہے ، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے ۔ واضح رہے کہ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ اور ملک احمد خان سمیت دیگر رہنما شامل ہے جبکہ حکومت اور […]
شوبزانڈسٹری چھوڑ دی،اب صرف یوٹیوب چینل چلارہا ہوں، افتخار عفی

اسلام آباد (نیورز ڈیسک) لکھاری وہدایت کار افتخار عفی نے کہا کہ شوبزانڈسٹری چھوڑ دی،اب یوٹیوب چینل چلارہا ہوں پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران ٹی وی ڈرامہ پری زاد سے شہرت پانے والے لکھاری وہدایت کار افتخار عفی نے کہا کہ میں نے […]
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کی اور ایس پی انویسٹی گیشن کو تفتیشی افسر کی حاضری یقینی بنانے کا حکم بھی دیا۔ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت کی درخواست […]
آئین پر سمجھوتا کرنے کیلئے تیار نہیں ہم ججز اور وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم آئین پر سمجھوتا کرنے کیلئے تیار نہیں ،دفاع کیلئے ججز اور وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتخابات التواء […]
نوجوان چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم سے لاکھوں روپے کمانے لگا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ٹیکنالوجی کا استعمال کمائی کا ذریعہ بن گیا،چیٹ جی پی ٹی سے نوجوان لاکھوں روپے کمانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کا 23 سالہ نوجوان نے چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرکے ہزاروں ڈالر کمانے لگا ۔تفصیلات کے مطابق چیٹ جی پی ٹی نے مصنوعی ذہانت کا پلیٹ فارم ہے ،اس […]
قوم کو آئی ایم ایف کے بغیر بھی رہنا سیکھنا ہوگا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو اب آئی ایم ایف کے بغیر رہنا سیکھنا ہوگا۔پاکستان ڈیفالٹ کرنے کیلئے نہیں بنا ، پاکستان کا بیرونی قرضہ 4 ارب ڈالر کم ہوگیا، ملک میں گراوٹ کو روک دیا اب اسے مکمل ریورس کرنا ہے۔اسحاق ڈار […]
آئی ایم ایف نے جنگ زدہ یوکرائن کیلئے 15 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

کیف (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے یوکرین کیلئے 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دیدی۔ یہ رقم یوکرین کو اگلے چار سال کے دوران قسطوں میں ملے گی۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سنیچر کو منظور کیا گیا آئی ایم ایف کا یہ قرض پیکج اس عالمی معاونت کے پروگرام کا حصہ ہے […]
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی نے عہدےکا حلف اٹھا لیا

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی، جہاں نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ چارج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، گورنر خیبرپختونخوا حاجی علام علی نے ان سے حلف لیا۔جسٹس مسرت ہلالی نے جامعہ پشاور […]
اس ہفتے تاریخی فیصلہ آ جائے گا،پوری قوم عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس ہفتے میں عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ جائے گا، جو سپریم کورٹ کیخلاف اعلان جنگ کر کرے گا توساری قوم سڑکوں پر ہوگی، الیکشن ہی ملک کو افراتفری اور خون خرابے سے بچا سکتا ہے۔آج سماجی […]
رمضان اسپیشل: لچھے دار پراٹھوں سے دسترخوان سجائیں

لچھے دار پراٹھے بے فکر ہوکر رات میں بھی بنا کے رکھ سکتے ہیں یہ سحری کے اوقات میں تازہ اور نرم ملیں گے۔ لچھے دار پراٹھے کے اجزاء: میدہ 2 کپ، گھی 2 کھانے کے چمچ، نمک ½ چائے کا چمچ، چینی 1 کھانے کا چمچ، دودھ ½ کپ۔ ترکیب: لچھا پراٹھے بنانے کے […]