بپاشا باسو کی دیوی منظر عام پر آگئی ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرئل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی دیوی منظر عام پر آگئی ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرئل ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشہور بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی بیٹی دیوی کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کر دی ، کیپشن میں لکھا […]
سی آئی چیف کا دورہ سعودی عرب،ہم منصب سمیت حکومتی شخصیات سے ملاقت ، انٹیلی جنس تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ بل برنز کی سعودی حکام سے ملاقات ، انٹیلی جنس تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سی آئی اےکے سربراہ بل برنز نے سعودی ہم منصب کو انٹیلی جنس تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے خاص طور پر انسداد دہشت […]
کین ولیمسن نے ورلڈ کپ تک دستیاب نہ ہونے کا اشارہ دیدیا، مداح پریشان

ولنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ورلڈ کپ تک دستیاب نہ ہونے کا اشارہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن کا انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہونے کا امکان زیادہ ہے ، واضح رہے کہ […]
کوئٹہ، دہشتگردوں کی فائرنگ،ایف سی اہلکار شہید،سرچ آپریشن شروع

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ نیو کچلاک تھانے کی حدود میں رات 10 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد بھی زخمی ہوا تاہم حملہ آور اندھیرے کا […]
عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو، اعظم نذیر تارڑ

را ولپنڈی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے کہ ترازو کے پلرے برابر کرو۔ذرا ئع کے مطابق راولپنڈی میں وکلاکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پانچ رکنی بینچ میں 3 ججز نے کہا کہ پنجاب کیلئے گورنر تاریخ […]
دم پخت بنائیں اور مزیں اڑائیں

دم پخت بریانی گائے کا گوشت ْ۔۔۔۔ ایک کلو چاول۔۔۔۔ایک کلو پیاز۔۔۔چار عدد ۔۔۔درمیانی ادرک ۔۔ پچاس گرام زیرہ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ۔۔ نمک – حسب ذائقہ پسی ہوئی کالی مرچ۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ بڑی الائچی -دو عدد۔۔۔ لونگ –چھ عدد دہی ۔۔۔آدھا کلو ۔۔زعفران- آدھا چائے کا چمچ گھی —– آدھی پیالی بڑی […]
نظریہ ضرورت دفن، عدالت نے مشکل وقت میں بہتر فیصلہ دیا ، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سر برا ہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے مشکل وقت میں بہتر فیصلہ دیا اور نظریہ ضرورت نہیں بنی۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے […]
پنجاب کی جامعات میں طالبات کیلئے اسکوٹی ٹریننگ پروگرا م شروع

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کی جامعات میں ’ رائیڈ فار چینج ‘ پروگرام کے تحت طالبات کے لیے اسکوٹی ٹریننگ کا آغاز ہوگیا۔سٹی ٹریفک پولیس اور ملٹی نیشنل کمپنی کے تعاون سے جاری پروگرام کے تحت لمز یونیورسٹی کے بعد اب یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں طالبات کو اسکوٹی چلانے کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔ اس موقع […]
مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی پر مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدرمریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مریم نواز کےخلاف توہین عدالت کی کاروائی کے لئے انٹراکورٹ […]
مسلم لیگ ن کو دھمکایا گیا یا تحریک انصاف میں شامل ہوں یا پارٹی چھوڑ دیں،مریم نواز

راولپنڈی (نیوزڈیسک ) چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نواز نے راولپنڈی میں وکلائ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالادستی کا بھاشن دینے والا پاکستان کے آئین و قانون کو کچھ نہیں سمجھتا۔ عمران خان گھر سے باہر نہیں نکلتے کیونکہ سارے کیسز اصلی ہیں ، راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی چیف […]