نئی دہلی(نیوز ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی دیوی منظر عام پر آگئی ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرئل ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشہور بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی بیٹی دیوی کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کر دی ، کیپشن میں لکھا ہیلو ورلڈ میں دیوی ہوں،، مداحوں سمیت فلمی شخصیات نے نے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔
تازہ ترین خبریں
پاکستان آگے بڑھ رہا ہے پیچھے نہیں جارہا، نواز شریف
7 گھنٹے پہلےریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
10 گھنٹے پہلےپاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لئے
13 گھنٹے پہلے















