سانحہ گیا ری سیکٹر کو 11 سال مکمل، قوم کا شہدا کو سلام عقید ت پیش

گلگت(نیوزڈیسک) سانحہ گیا ری کے شہدا کو قوم کا سلام پیش کیا گیا ہے، سیاچن کے سانحہ گیاری کو 11 سال مکمل ہوگئے قدرتی آفت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔7 اپریل 2012 کا دن سانحہ بن کر طلوع ہوا، سیاچن گلیشیئر پر ناردرن لائن انفنٹری بٹالین کی کمانڈ […]
ہفتہ وار مہنگائی44 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر 44.49 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہفتہ وار بنیاد پر بھی اس مہنگائی میں تقریباً ایک فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر مخلتف اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں […]
فیفا عالمی رینکنگ جاری؛ ارجنٹائن نے برازیل سے پہلی پوزیشن چھین لی

پیرس(نیوزڈیسک)ارجنٹینا نے فیفا کی عالمی رینکنگ میں 6 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔گزشتہ برس فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔عالمی چیمپئینز نے سال 2023 کے دوستانہ مقابلوں میں پاناما اور […]
لیجنڈری فٹبالر کیساتھ سیلفی بنانے کی چاہ ، خاتون مداح موبائل چلانا ہی بھول گئی

برازیلیہ(نیوز ڈیسک) لیجنڈری فٹبالر کے ساتھ سیلفی بنانے کی چاہ میں خاتون مداح موبائل چلانا ہی بھول گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کوراساؤ کے خلاف اہم میچ میں خاتون مداح سیلفی بنانے ہوئے موبائل چلانے ہی بھول گئی،سیلفی چھوڑ کر ویڈیو بنانا شروع کردی۔لیجنڈری فٹبالر سے پہلی ہی درخواست مثبت ردعمل نے فین کو نروس […]
سعودی عرب کی یقین دھانی پر آئی ایم ایف پاکستان کو قرضہ دینے کیلئے تیار ہے ، ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج کوحتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گیا کیونکہ سعودی عرب نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مدد دینے کیلئے عالمی قرض دہندہ کو 2 ارب ڈالرقرض دینے کی یقین دہانی کرائی ۔پاکستان کی وزیرمملکت برائے خزانہ ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا […]
پی ڈی ایم میں شامل لیکن حکومت کا حصہ نہیں ،قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نمائندگی لاہور سے بھی کم : ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراف کیا کہ ’وہ اپنے دور حکومت میں لاپتہ افراد اور عسکریت پسندی سے متعلق معاملات میں بے اختیار تھے اور ان معاملات پر ان سے پوچھا بھی نہیں جاتا تھا۔‘ ایکانٹرویو میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ’قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نمائندگی […]
وزارت خارجہ نے بیرون ملک تعینات سفیروں کے تبادلے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے بیرون ملک تعینات سفیروں کے تبادلے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق سہیل محمود کو چین ،احسن رضا شاہ کو ملایشیا ،امیرخرم راٹھور کو جکارتہ، خلیل ہاشمی کو ماسکو تعینات کرنے کی تجویز پر غور کیا جانے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق خلیل ہاشمی کو ماسکوبھیجا جارہا ہے۔مدثر […]
فرانس سے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسر اجمل ساوند کشمور میں قتل، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کشمور (نیوزڈیسک) آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے پروفیسر اجمل ساوند کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے جاری ہیں، چھاپوں کے دوران اب تک پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق پروفیسر اجمل ساوند کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مختلف علاقوں […]
اترپردیش میں 76فیصد طلباء کاکسی نہ کسی عارضے میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لکھنو(نیوزڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش میں جہاںبھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت ہے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا ہے۔ لکھنو میں قائم ہیلتھ اینڈ ویلنیس(wellnewss) اسٹارٹ اپ کی جانب سے ریاست کے9 اضلاع میں ایک سروے کیا گیاجس میں 3ہزارسے زائدسکولوں کے طلبا کو شامل کیاگیا ۔سروے کے نتائج کے […]
لاپتہ افراد کے 141 مقدمات درج، 59 نمٹا دیئے،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لاپتا افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، جس کے مطابق مارچ کے مہینے میں لاپتا افراد کے 141 مقدمات درج ہوئے اور 59 نمٹا دیئےگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ میں 47 لاپتا افراد گھروں کو واپس پہنچے جب کہ 3 کی لاشیں ملیں۔ 2 لاپتا افراد ملک […]