اہم خبریں

راز کھل گئے تو مداح کرکٹ دیکھنا چھوڑ دینگے، عمر اکمل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز عمر اکمل نے سابق کرکٹرز کو خطردار کیا ہے کہ اگر مداحوں کو پاکستان کے سینئرز کھلاڑیوں کے زار افشا کردیئے تو کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے۔معروف یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر مڈل آرڈر بلےباز عمر اکمل […]

عید سے قبل بیف، مٹن اور چکن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پنجاب بھر میں عید سے قبل بیف، مٹن اور چکن کے نرخ بڑھ گئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت 16 روپے فی کلو اضافے کے بعد 516 روپے سے بڑھ کر 532 روپے کلو ہوگیا۔مٹن کی قیمت 1900 سے بڑھ کر 2200 روپے تک ہوگئی جب کہ بیف کی قیمت بڑھا کر […]

لاہور قلندر فرنچائزاونرعاطف رانا نے یونیورسٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور قلندر فرنچائزاونرعاطف رانا نے یونیورسٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کردیا، واضح رہے کہ مسلسل دو دفع پاکستان سپر لیگ جیتنے والی کی متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے کہا ہے کہ لاہورقلندرز کے پلیٹ فارم سے یونیورسٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کروائیں گے ، پہلے مرحلے […]

ہتھنی نور جہاں کی طبیعت مزید خراب، انتظامیہ نے چڑیا گھر داخلہ پر پابندی لگا دی

کراچی(نیوز ڈیسک) ہتھنی نور جہاں کی طبیعت مزید خراب ، انتظامیہ نے نان ٹیکنیکل اسٹاف کی چڑیا گھر میں داخلہ پر پابندی لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی طبیعت مزید خراب ہو گئی ۔چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نان ٹیکنیکل اسٹاف کے چڑیا گھر میں داخلے […]

آئین پاکستان محض ایک کتاب نہیں عوامی حقوق کا محافظ ،از خود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلئےاستعمال نہیں کیا جاسکتا، جسٹس قاضی فائز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس قاضی فائزہ عیسیٰ نے آئین پاکستان قومی وحدت کی علامت کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا آئین محض ایک کتاب نہیں اس میں عوام کے حقوق ہیں۔ یہ کتاب صرف پارلیمان کیلئے نہیں قوم کیلئے بھی اہم ہے ۔ ہم اس آئین کی تشریح کرسکتے […]

بابر اعظم کا اعزاز، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں جگہ بنالی

سڈنی(نیوز ڈسک) کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا،بابر اعظم بھی شامل ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم کا اعلان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دو سالہ مدت کے دوران بہترین کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ […]

جمعۃ المبارک کو عید ہوئی تو کیا جمعہ کی نماز فرض ہوگی؟ سعودی عرب سے بڑا فتویٰ جاری

ریاض(نامہ نگار )اس مرتبہ امید کی جارہی ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر جمعہ کے روز 21 اپریل کو ہو سکتی ہے اس لیے اسے دو عیدیں ایک ساتھ بھی کہا جا سکتا ہے ،جمعہ کو عید ہونے پر سعودی وزارت اسلامی امور نے نماز جمعہ کے حکم کے بارے میں وضاحت جاری کر […]

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ڈرائیور تیزرفتار گاڑی چلانے کا عادی، 13 چالان ہوئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ڈرائیور تیزرفتار گاڑی چلانے کا عادی، 13 چالان ہوئے،2600 روپے جرمانہ ابھی باقی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی کا ڈرائیور اوور سپیڈنگ کا عادی ، مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور کے اوور سپیڈنگ پر 13 […]

الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ، دفتر کو تالا لگا دیا جانا چاہیے، فواد چوہدری سخت ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد […]

خیبر پختونخوا،طوفانی بارشیں، طغیانی، شاہراہ قراقرم بند، سلائیڈنگ سے گھر تباہ، بچہ جاں بحق

پشاور،گلگت(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں اور دریاوں میں طغیانی آگئی جبکہ اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم بند اور سوات میں بحرین پل زیرآب آگیا۔خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔اپر کوہستان کے اچھار نالے میں […]