چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈقائم

بیجنگ(نیوڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جون کے مہینے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارےنے بتایاکہ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جون کو بیجنگ میں دوپہر کو درجہ حرارت 40.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔یہ 29 مئی 2014 کے بعد پہلی بار ہے جب بیجنگ […]
اے بی این کے رپورٹر کا سوال،وزیر خزانہ سیخ پا ،اس کا موبائل لے کر پھینک دو، ڈار کا گارڈز کو حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم سےمذاکرات کب کامیاب ہوں گے، اے بی این کے سوال پوچھنے پر اسحاق ڈار سیخ پہ ہو گئے،آئی ایم ایف سےمذاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے، وزیر خزانہ نے کوئی جواب نہ دیا،اسحاق ڈار اے بی نیوز کے رپورٹر کے سوال پر شدید طیش میں آ گئے اور […]
سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 11 ارب سے زائد کے منصوبے ہونگے،وزیر خزانہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر تےہو ئے وزیرخازنہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ کا آئیڈیا میں نے دیا تھا 2008 میں اتحادی حکومت میں بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کا آئیڈیا میں نے پیش کیا تھا،ایک اچھا آئیڈیا آپ پیش کریں اللہ اس میں برکت ڈالتا […]
چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں کل طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کل طلب کرلیا، سابق وزیراعظم کو متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل (بدھ) کے لیے […]
یاسمین راشد نے محکمہ داخلہ پنجاب کو میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست دے دی

لاہور(نیوزڈیسک)ڈاکٹریاسمین راشد نے میڈیکل چیک اپ کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کودرخواست دے دی ،ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے کینسر کے ٹیسٹ شوکت خانم سے کرانے کی درخواست کی ہے۔یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست محکمہ داخلہ پنجاب کوموصول ہوگئی، محکمہ داخلہ پنجاب میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر قانونی پہلوؤں پر مشاورت […]
موسمی شدت پر ریسکیو راولپنڈی نے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شدید گرمی اور تیز دھوپ میں عوام گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں،سر اور گردن کو برراست سورج کی روشنی سے بچائیں،ان دنوں عوام غیر ضروری سفر نہ کریں، سفر ضروری ہو تو سر اور گردن کو ڈھانپ کر باہر نکلیں،ہیٹ اسٹروک سے بچیں، پانی زیادہ سے زیادہ پئیے، […]
مقبوضہ کشمیر میں 05 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کے خلاف پوری قوم یوم استحصال بھرپورانداز سے منائے

گی اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں 05 اگست 2019 کے بھارتی غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات کے خلاف اندرون وبیرون ملک یوم استحصال بھرپور انداز سے منانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدا رت مشیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کی۔اجلاس میں آزادکشمیر،گلگت بلتستان، […]
یکم جولائی سے شالیمار ایکسپریس ٹرین کو براستہ فیصل آباد چلانے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس ٹرین کو یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد چلانے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور سے کراچی جاتے ہوئے شالیمار ایکسپریس فیصل آباد صبح 8 بج کر 10 منٹ پر رکے گی، 5 منٹ رکنے کے بعد فیصل آباد سے شالیمار ایکسپریس 8 بج کر 15 منٹ پر روانہ ہوگی۔اسی طرح کراچی سے […]
سپیکر قومی اسمبلی کا وڈھ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا نوٹس

سپیکر قومی اسمبلی کا وڈھ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا نوٹس اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وڈھ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ سیکورٹی حکام کو اس معاملے کا فوری حل نکالنے کی ہدایت […]
وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ملاقات پیرس ( اے بی این نیوز )فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ملاقات کی ،دونوں قائدین کی ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق عالمی سربراہی اجلاس کے […]