اہم خبریں

ہتھنی نورجہاں کی تدفین مکمل، 15 فٹ گہری قبر کھودی گئی،4من چونے کا استعمال کیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ہتھنی نورجہاں کی تدفین کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سب کی پسندیدہ ہتھنی نورجہان کےلئے 15 فٹ گہری 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی قبر کھودی گئی جبکہ قبر میں 4 من چونا اور جراثیم کش ادویات بھی ڈالی گئیں ۔ واضح رہے قبل ازیں ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے […]

کراچی میں خاتون کو تیزرفتار کار کی ٹکر ، موقع پر ہی جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں خاتون کو تیزرفتار کار کی ٹکر ، موقع پر ہی جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کراچی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔اس متعلق ریسکیو ذرائع نے کہا کہ کراچی کے علاقے بن قاسم کٹ کے قریب خاتون سڑک کراس کر رہی تھی کہ نامعلوم گاڑی نے […]

پرتشدد کارروائیاں، مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جس بیباکی و استقامت سے علی امین گنڈا پورنے مصائب و مشکلات کا سامنا کیا اس سے ہماری نگاہوں میں ان کی قدر و منزلت میں کئی گنا اضافہ ہوا۔سماجی رابطے کی […]

شوال کا چاند نظر آگیا ، ملک بھر میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، اور کل بروز ہفتہ 22 اپریل کو ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔دوسری جانب عید کا چاند نظر آتے ہی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والے افراد اپنے گھروں کو واپس روانہ ہورہے ہیں، اور مساجد میں متعکفین کے رشتہ داروں و دوست احباب کی […]

کچے کے علاقے سے 23 ہزار 500 ایکڑ علاقہ مکمل کلیئر کروالیا، آئی جی پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچے کے علاقے میں دوران آپریشن 23 ہزار 500 ایکڑ علاقہ مکمل کلیئر کروالیا گیا۔ نگراں وزیراطلاعات عامر میر اور چیف سیکرٹری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان کا کہنا تھا کہ کہ عید پر کچے کے علاقے کا دورہ […]

عمران خان، نوازشریف، مریم نواز سمیت دیگرمشہور شخصیات ٹوئٹر بلیو ٹک سے محروم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹوئٹر اکاؤنٹ کے تصدیق شدہ ہونے کی علامت بلیک ٹک کیلئے ٹوئٹر کے مالک اور دنیا کے امیرترین لوگوں میں شامل ایلون مسک نے بلیک ٹک کیلئے مفت سروس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فیس کا اعلان کیا تھا۔سماجی رابطے کی سروس ٹوئٹر کی مفت سروس ختم ہونے کے بعد عمران خان […]

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی پولیس افسران کے ہمراہ کچے کے علاقے میں پہنچ گئے

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کے جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے پہنچ گئے، محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں اگلے مورچوں کا دورہ بھی کیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا اور آپریشن میں حصہ لینے […]

ٹکٹوں کی غلط تقسیم ،سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کا اپنی ہی جماعت کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی ٹکٹوں کی تقسیم پر نظریاتی کارکن نالاں ہونے کے ساتھ سراپا احتجاج بھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نظریاتی عہدیداروں کو صوبائی الیکشن میں ٹکٹ نہ ملنے پر متعدد کارکن اور عہدیدار نالاں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے پی ٹی آئی راجہ یاور کمال نے ٹکٹ نہ ملنے […]

شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین حسین قریشی کو پی ٹی آئی کاٹکٹ جاری

ملتان( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر و سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی مخدومزادہ زین حسین قریشی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پی پی217 ملتان سے تحریک انصاف کا ٹکٹ مل گیا ۔ زین حسین قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان و […]

گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کا عید کے پہلے روز گورنرہائوس شہریوں کیلئے کھولنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) عید کے پہلے روز گورنرہاوس لاہور کو عوام کیلئے کھولا جائےگا۔ترجمان کے مطابق گورنر ہاوس کو کل صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک عوام کیلئے کھولا جائے گا۔گورنر پنجاب اس دوران گورنر ہاو¿س آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ شہری الحمرا گیٹ سے گورنر ہاوس میں داخل ہوسکیں گے،شناختی کارڈ […]