امپورٹڈ حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کے علاوہ کچھ نہیں، فیاض الحسن چوہان کا ردعمل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کے علاوہ کچھ نہیں۔آج حالیہ آڈیو لیک پر ردِ عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت خفیہ اداروں کو ناجائز خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کر […]
عید تعطیلات میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنیوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں، محسن نقوی کا خراج تحسین

لاہور(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ عید تعطیلات کے دوران دکھی انسانیت کے دکھوں کا مداوا کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں، مریضوں کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں مہیا کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ آج نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اچانک میو ہسپتال دورے پر پہنچ گئے، وزیراعلیٰ […]
ٹانک ، اماخیل ملازئی روڈ پر فائرنگ ،تین افراد جان کی بازی ہار گئے

پشاور(نیوز ڈیسک) ٹانک کے علاقے اماخیل ملازئی روڈ پر فائرنگ واقع،تین افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق ٹانک میں اماخیل ملازئی روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں […]
آ ج پی ٹی آئی الیکشن مہم منسوخ، یوم تاسیس سے باقاعدہ آغاز ہوگا،عمران خان خطاب کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب انتخابات ، آج سے شروع ہونے والی پی ٹی آئی الیکشن مہم منسوخ ،کل یوم تاسیس سے باقاعدہ آغاز ہوگا،عمران خان بھی خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آج سے لاہورمیں انتخابی مہم شروع کرنے کا گزشتہ روز اعلان کیا تھا تاہم اب لبرٹی چوک پر ہونے والا جلسہ […]
فضل الرحمان اسمبلی میں نہیں اس لیے جمہوری نظام کو لپیٹنا چاہتے ہیں ، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکیس 21 ارب ٹرانسفر نہ ہوئے تو حکومت کی اقتدار سے ٹرانسفر ہو جائے گی،27 اپریل سے حکومت کی الٹی گنتی شروع ہے، مذاکرات جھانسہ ہے، قوم کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
قمبرشہداد کوٹ، افسوسناک واقعہ ،ملزمان نے خاتون کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی

قمبرشہداد کوٹ(نیوز ڈیسک) قمبرشہداد کوٹ کے علاقے وگن میں افسوسناک واقع ،ملزمان نے خاتون کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ وگن تھانہ کی حدود میں پیش آیا جہاں ملزمان نے خاتون قتل کرکے لاش کوآگ لگادی جس کے بعد کھیتوں سے خاتون کی بوری بند جلی ہوئی […]
آئین پاکستان میں ساس کی تعظیم کا نہیں، آئین کی عزت کا حکم ہے، طلال چوہدری کامبینہ آڈیو پر ردعمل

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء طلال چوہدری نے کہا کہ 2018 میں عمران خان کو ہم پر زبردستی مسلط کیا گیا،اب ایک بار پھر عمران خان کو ہم پر مسلط کرنے کا ماحول بنایا جا رہا ہے لیکن اب عمران خان کو دوبارہ مسلط نہیں ہونے دیں گے ۔ طلال چوہردی […]
ٹوئٹر کو ٹکر دینے کیلئے بلیو اسکائی ایپ میدان میں آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے بلیو اسکائی ایپ سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے سابق مالک جیک ڈورسی نے آئی ٹی کے ماہر جے گریبر کے ہمراہ ’بلیو اسکائی‘ نامی پلیٹ فارم پر کام تیز کردیا ، بلیواسکائی ایپلی کیشن کو اینڈرائیڈ صارفین کے آزمائشی طور پر متعارف بھی کرادیا گیا، […]
حکومت حفاظتی ٹیکوں کا ہدف سو فیصد یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر قادر پٹیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہا کہ ویکسی نیشن بیماریوں کیخلاف محفوظ اور مؤثر ثر طریقہ ہے،ملک بھرمیں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جارہا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات […]
بلاول بھٹو زرداری کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ،سوڈان کشیدگی پر گفتگو،پاکستانیوں کے انخلاء میں مدد پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ،سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء پر گفتگو۔ تفصیلاتت کے مطابق سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر بات چیت ہوئی ،سوڈان میں […]