اہم خبریں

بحیرہ روم میں کشتیاں ٹکرا گئیں، پاکستانیوں سمیت 57 افراد چل بسے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )لیبیا سے اٹلی جانے والی دو کشتیاں ٹکرا گئیں جس کے باعث پاکستانیوں سمیت 57 افراد چل بسے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے زندہ بچ جانے والے بسام محمود نے بتایا کہ منگل کی دوپہر 2 بجے کے قریب یورپ کے لیے […]

پنجاب میں الیکشن کا فیصلہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے،وزیر داخلہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر ایک اسمبلی کا الیکشن 14 مئی اور باقی کے بعد میں ہوں گے تو ملک کا بٹھا بیٹھ جائے گا، فل کورٹ بٹھا دیں فیصلہ قبول کریں گے، 9 رکنی بینچ اب تین رکنی بینچ رہ گیا ہے، کسی کو […]

سوئی کی بجائے بلبلوں سے جلد کے ذریعے دوا پہنچانے والا پیوند

بوسٹن(اے بی این نیوز)دنیا بھر میں انجیکشن کی سوئی سے دوا دینا اب بھی ایک تکلیف دہ اور ناپسندیدہ عمل رہا ہے۔ اسی تناظر میں امریکی ماہرین نے ایک ایسا پیوند (پیچ) بنایا ہے جو سوئی کی بجائے الٹراساؤنڈ اور بلبلوں کے ذریعے کسی تکلیف کے بغیر بدن میں دوا داخل کرسکتا ہے۔میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ […]

واٹس ایپ جلد ہی اینیمیٹڈ ایموجیز کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے

کیلیفورنیا(  اے بی این نیوز  ) انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے اینیمیٹڈ ایموجیز کا نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ جلد ہی آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے متعارف کرادی جائے گی۔آنے والے دنوں […]

جوبائیڈن کا دوبارہ صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

واشنگٹن( اے بی این نیوز   )امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرکے اپنی انتخابی مہم کا آغاز بھی کردیا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 میں دوبارہ انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ خیال رہے 80 سالہ جوبائیڈن کے امریکا کے معمر ترین صدر […]

امارات اسلامی تمام بیرونی حکومتوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، نائب وزیراعظم افغانستان

کابل ( اے بی این نیوز   )افغانستان کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالسلام حنفی نے گزشتہ روز کابل میں ترک سفیر سیحاد ارگینے سے ملاقات میں کہا کہ امارات اسلامی تمام بیرونی حکومتوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔نائب وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک سفیر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت افغانستان اور بین […]

شہر اقتدار میں ’’مثالی پولیس ‘‘پر سوالیہ نشان ، چینی شہری کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) سیکٹر ایف 7/2 میں نامعلوم ملزمان نے چینی شہری سے لوٹ مار کی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے چینی باشندے سے تلاشی لی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چینی شہری سے 4 لاکھ روپے چھینے، واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا […]

یو یو ہنی سنگھ کی واپسی،بائی پولر ڈس آرڈر کی تشخیص کے بعد ڈیڑھ سال ایک دیوانے کی طرح گزارا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )یو یو ہنی سنگھ، یہ نام اُس فنکار کا ہے جو سورج کی طرح چمکا لیکن پھر برسوں گرہن میں رہا۔ لیکن اب یہ ‘دیسی آرٹسٹ’ ایک بار پھر اپنی دلکشی پھیلانے کے لیے تیار ہے۔بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ہنی سنگھ نے میوزک انڈسٹری، اپنی بیماری، […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیپلز لبریشن آرمی کی قیادت کی دعوت پر اعلیٰ سطحی فوجی وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز   ) آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیپلز لبریشن آرمی کی قیادت کی دعوت پر اعلیٰ سطحی فوجی وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سپہ سالار […]

دنیا بھر میں خوراک کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ،عالمی بینک نے الرٹ جاری کر دیا

نیویارک (اے بی این نیوز )عالمی بینک نے دنیا بھر میں خوراک کے عدم تحفظ سے متعلق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد،ممالک کی طرف سے مسلط کردہ تجارت سے متعلق پالیسیوں میں اضافہ ہوا۔عالمی ادارے کی تیارہ کردہ رپورٹ کےمطابق خوراک کی تجارت پر مختلف […]