ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے9نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس کے 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس […]
فوج کو سیاست سے جوڑنا کسی صورت قوم کے مفاد میں نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری

راولپنڈی(اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ بڑے دیرینہ تعلقات ہیں، افواج پاکستان اور قوم کے کسی صورت مفاد میں نہیں ہے کہ فوج کو سیاست سے جوڑا جائے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری […]
خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے ، وزیر تجارت نوید قمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے ۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالا جبکہ دیگر ممالک نے صرف اپنے […]
ثاقب نثار آڈیو منتخب وزیراعظم کو توہین عدالت سے نکالنے کی سازش ہے، بلال اظہر کیانی کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے کوآرڈنیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ثاقب نثار آڈیو منتخب وزیراعظم کو توہین عدالت سے نکالنے کی سازش ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم کے کوآرڈنیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا کہ یہ نوازشریف کی 2017 میں نااہلی، ہماری قیادت کو جھوٹےمقدمات […]
بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !، منگل کو اپنے ٹویٹ میں تراوز کے پلڑوں کی ایک مختصر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں ترازو کا ایک پلڑا ایک طرف جھکا دکھائی دے […]
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز پینگ چنکسو نے منگل کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین اور پاکستان کے درمیان گہرے تاریخی […]
صنفی مساوات اور غربت میں کمی اولین ترجیح ہے، جواد سہراب ملک کی برطانوی دارالامراء کی رکن سعیدہ وارثی سے گفتگو

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد جواد سہراب ملک سے برطانوی دارالامراء کی رکن اور برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کی سابق شریک چیئرپرسن سعیدہ وارثی نے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے عوامی مفاد کی خدمت اور انسانیت کی بہتری کیلئے فلاحی کاموں کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم […]
ثاقب نثار اور طارق رحیم کی لیک آڈیو میں گفتگو سے کوئی قانون نہیں ٹوٹا، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور طارق رحیم دونوں کوئی عہدے نہیں رکھتے، اگر وہ ایک دوسرے سے مشاورت کر رہے ہیں تو بات درست تو نہیں ہے، لیکن ان کی گفتگو سے قانون کہاں سے […]
پکنک مناتے 3 جوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

اٹک( اے بی این نیوز )دریائے سندھ میں سوجھنڈہ گاؤں کے مقام پر پکنک منانے آئے 3 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ڈوبنے والوں میں 2 بھائی اور چچا زاد کزن شامل ہیں، ڈوبنے والے دو بھائیوں میں 17 سالہ زاہد اور 14 سالہ کاشف شامل ہیں جبکہ ان کا چچا زاد بھائی 17 سالہ […]
فون ٹیپ کرنے پر داخلہ اور وزارت قانون کو نوٹس بھیجوں گا،خواجہ طارق رحیم

لاہور(اے بی این نیوز ) خواجہ طارق رحیم نے کہا ہے کہ آج وزیر قانون، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ایکشن لیں گے، اگر ہمت ہے تو ایکشن لیں پھر میں بھی بتاؤں گا قانون کیا ہے، یہ مجھ سے پھر قانونی مار کھانے کیلئے تیار ہو جائیں۔خواجہ طارق رحیم نے کہا کہ جسٹس […]