اہم خبریں

موسمیاتی تبدیلوں کے خطرات ،اے ڈی بی نے15 ارب ڈالر کے نئے منصوبے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کلائمیٹ چینج فنانسنگ کے نئے پروگرام کا اعلان کردیا۔موسمیاتی تبدیلوں کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ممالک کو 15 ارب ڈالر دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کلائمیٹ چینج فنانسنگ پروگرام کے تحت ایشیائی ممالک کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے […]

پاکستان میں کرونا وار جاری ،مزید 11مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نامہ نگار) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کرونا کے مزید 11مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی ایچ کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار524کرونا ٹیسٹ لیئے گئے جن میں 11افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.72فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جبکہاس دوران کرونا سے کو ئی مریض جاں […]

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، مزید 2 افراد جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد6 ہوگئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 2 افراد جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد6 ہوگئی۔ پراوینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے، حالیہ بارشوں سے متعدد سڑکوں کا ملبہ برساتی پانی میں بہہ گیا ،خضدار کے علاقے میں ژالہ باری […]

لاہور ہائیکورٹ ،چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت منظور ،فوری گرفتاری سے روک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کر کے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں […]

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا انقلابی اقدام، افسران کے گھروں میں کام کرنیوالے ملازمین محکموں کو واپس تعینات کرنے کا حکم

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے ریاست کے اندر گڈ گورننس کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر تیزی سے عملدرآمد شروع۔ ریاستی مشینری نے وزیراعظم کی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ ریاست بھر میں آفیسران کے گھروں پر کام کرنے والے ملازمین اپنے اپنے آبائی محکموں […]

وزیرآباد ،ڈاکوؤں کی کیش وین پر فائرنگ 3 افراد قتل،64 لاکھ لوٹ کر فرار

وزیرآباد(نیوز ڈیسک) ڈاکوؤں کی کیش وین پر فائرنگ 3 افراد قتل،64 لاکھ لوٹ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرآباد نالہ پلکھو کے قریب ڈاکوؤں نے کیش وین پر فائرنگ کی جس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ڈاکوموٹر سائیکل پر سوار تھے جن کی اندھا دھند فائرنگ سے کیش وین کا ڈرائیور آفتاب گن […]

فی مضمون پر چارج ، سی ای او ٹوئٹر ایلن مسک کی نئی حکمت عملی تیار

نیویارک (نیوزڈیسک)ایلون مسک میڈیا پبلشرز کیلئے فی مضمون پڑھنے کا چارج متعارف کرانے کیلئے تیار ہیں جو صارفین بغیر سبسکرپشن کے چارج کر سکتے ہیں۔ایلون مسک نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ٹوئٹر میڈیا پبلشرز کو ایک کلک کے ساتھ صارفین سے فی مضمون کی بنیاد پر چارج کرنے کی اجازت دے گا۔ انہوں […]

حکومت کا عوام کو جھٹکا ،ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے فی کلو اضافہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)حکومت کا عوام کو جھٹکا، ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی ماہ مئی کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق اب فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت […]

پنجاب میں منکی پاکس کا تیسرا کیس سامنے آگیا

منڈی بہاوالدین(نیوز ڈیسک) پنجاب میں منکی پاکس کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے بھی منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس کی تصدیق کردی جبکہ وزیر صحت پنجاب جاوید اکرم نے کہا کہ منڈی بہاؤلدین کا رہائشی بیرون ملک سے آیا، جس کا سیمپل این آئی ایچ اسلام آباد بھیجا […]

سیاستدان انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں: چیف جسٹس، پارلیمانی اور قائمہ کمیٹی بحث کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کا معاملہ ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں آٹھ رکنی لارجر بینچ نے مقدمہ کی سماعت کی ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر نقوی بنچ میں شامل جسٹس محمد علی مظہر ،جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد […]