آلو دو پیازہ بنانے کا آسان طریقہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آپ نے آلو گوشت،آلو گوبھی،آلو پالک،آلو انڈا وغیرہ تو ضرور کھائے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ڈھابا اسٹائل کے دو پیازہ آلو بنانے کا آسان طریقہ بتائیں گے۔ اب آپ گھر ہی میں ڈھابا اسٹائل دوپیازہ آلو بنائیں بنائیں اور آلو گوشت بھول جائیں۔ آلو دوپیازہ ڈش کیسے […]
امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
کراچی ( اے بی این نیوز )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد روپے کی قدر مزید گرگئی۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام […]
نگران وزیراعلٰی پنجاب کی برطرفی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلٰی پنجاب کی برطرفی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے ابتدائی سماعت کے بعد درخواست گزار شہری لطیف چوہدری کے وکیل کو سپریم کورٹ کےفیصلے کا انتظار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ […]
14مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانا ممکن نہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانا ممکن نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ حکومتی مذاکرات میں پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات پر اتفاق تو ہو […]
وزرائے اعظم کی گردن لینے کی روایت کو ختم ہونا چاہیئے،وزیر دفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ہمارے لوگ کروڑوں ووٹ لیکر یہاں پہنچے ہیں،یہ مینڈیٹ انہیں عوام نے دیا،اس کی تجدید پچھلے 75 سال سے کررہے ہیں،کسی ادارے نے ان نمائندوں سے زیادہ خدمت نہیں کی،ہمارے پڑوسی ادارے نے ہماری کاروائی مانگی ہے،ان کو یہ کاروائی بیشک دے دیں،سپریم کورٹ نے دو ججز کو ہٹا دیا […]
ججز کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ججز کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے، عدالتی احکامات کی پرواہ نہیں کی جارہی، فواد چودھری کی پریس کانفرنس کہا تمام ادارے عدالتی احکامات کے پابند ہیں ، کل مریم نواز نے 8 ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا، ججز کسی بلیک میلنگ میں نہ آئیں ، عوام […]
ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا،پی سی بی نے واضح کردیا،نجم سیٹھی کہتے ہیں، پوری دنیا کی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیل رہی ہیں تو کسی اور ٹیم کو کیسے اعتراض ہوسکتاہے،بھارت کا فیصلہ ایشین کر کٹ کونسل نے کرنا ہے،،، ایشیا کپ پاکستان میں […]
دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کے سیاحوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز )دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کے سیاحوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع، ایس ڈی ایم اے ، پاک فوج مقامی رضاکار مختلف مقامات پر مصروف ہیں،مظفرآباد سے تجربہ کار غوطہ خوروں کی ٹیم بھی پہنچ گئی، بارش، گدلا پانی، اور تیز بہاؤ سے سرچ آپریشن میں مشکلات،،، […]
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کابھارت کوبلیک لسٹ کرنے کامطالبہ

واشنگٹن(اے بی این نیوز )امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کابھارت کوبلیک لسٹ کرنے کامطالبہ،مودی سرکارکااقلیتوں کے ساتھ رویہ درست نہیں ، امتیازی قوانین بنائے جاتے ہیں ، اقلیتوں پر تشددکاکلچرفروغ پارہاہے ، بھارت کومذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ کیاجائے۔
چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کرینگے،چینی وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی کریں گے،افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ ملاامیر متقی بھی پاکستان کا 4 روزہ دورہ کریں گے،افغان وزیر خارجہ 5 سے 8 مئی تک پاکستان […]