پاک، افغان، چین سہ فریقی مذاکرات، وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا چین ، افغانستان سے مضبوط تعلقات کا عزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نشاندہی کی کہ سیاسی سپیکٹرم اور تقسیم کے اس پار، پاک چین تزویراتی شراکت داری کی بات کی جائے تو […]
پی ایس ایل نواں ایڈیشن دبئی میں کروانے کی تجویز پیش

کراچی(نامہ نگار)پی سی بی ویسٹ انڈیز کیساتھ پی ایس ایل9 کیلئے ہوم سیریز آگے بڑھانے پر غور کرنے لگی۔ گورننگ کونسل اجلاس میں بورڈ میں پی ایس ایل کا آئندہ سال نواں ایڈیشن فروری، مارچ میں منعقد کرنے کی تجویز پیش کی گئی، ہمیں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ذریعے سے ہوم سیریز کو آگے […]
معروف فٹبالر لیونل میسی نےسعودی عرب دورے پر معافی مانگ لی

دوحہ (نیوزڈیسک)معروف فٹ بالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر اپنے کلب اور شائقین سے معافی مانگ لی۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں لیونل میسی نے کہا کہ بغیر اجازت سعودی عرب کا دورہ کرنے پر ساتھیوں اور کلب سے معذرت چاہتا ہوں۔لیونل میسی کا کہنا تھا کہ میچ کے بعد ملی چھٹی میں […]
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، کپتان کی عوام سے حکمرانوں کیخلاف احتجاج کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے اپیل کی کہ وہ سپریم کورٹ کیساتھ اظہار ہمدردی کیلئے اور امپورٹڈ حکمرانوں کیخلاف گھر وں سے باہر نکلیں تاکہ امپورٹڈ حکمران ، ہینڈلرز کو پیغام دیاجائے کہ آئین کی خلاف ورزی اور 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف […]
توشہ خانہ کیس ، عمران اور بشریٰ عمران کی نیب طلبی خلافِ قانون قرار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کر رکھ اتھا ،جس کیخلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا تھا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مذکورہ طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستوں کو آج نمٹادیا، توشہ خانہ […]
کراچی؛ سرجانی ٹائون میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں فائرنگ واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔منگھو پیر تھانے میں تعینات اہلکار کی شناخت عظیم اقبال کے نام سے ہوئی، جو سادہ لباس میں موٹر سائیکل پر سوار تھا کہ نامعلوم افراد نے گولیوں سے چھلنے کردیا ۔ ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے […]
آرمی چیف عاصم منیر کے ڈیٹا تک رسائی 6 نادرا ملازمین کیخلاف فوجداری کارروائی شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اہل خانہ کے ڈیٹا تک غیر مجاز رسائی میںملوث نادرا ملازمین کیخلاف فوجداری کارروائی شروع کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق جن عناصر کے کہنے پر ڈیٹا تک رسائی ہوئی ان کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نادرا چیئرمین طارق ملک کی جانب […]
الیکشن کمیشن کا کراچی میں ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کراچی میں ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا ھکم دیا ۔ ذرائع کے مطابق آئی سندھ پولیس کو ہنگامی مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے میںکراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی کے مختلف تھانوں کے […]
برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی، تمام تیاریاں مکمل، شہبازشریف بھی شریک ہونگے

لندن(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے آج برطانیہ کے نئے بادشا چارلس کی تاج پوشی تقریب میں شرکت کرینگے، برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی تقریب ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی ۔شاہ چارلس کی تاج پوشی پر 10 کروڑ پاؤنڈ یعنی 35 ارب روپے خرچہ آئے گا، تاج پوشی تقریب میں مختلف ممالک کے سربراہان […]
کرونا وبا اب عالمی صحت کیلئے خطرہ نہیں: ڈبلیو ایچ او کا ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

جنیوا(نیوزڈیسک)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا کہ COVID-19 وبائی بیماری جس نے 6.9 ملین سے زیادہ انسانوں کو ہلاک کیا ہے اب عالمی صحت کیلئے کسی قسم کے خطرے کا باعث نہیںکویڈ 19 وبائی مرض نے نہ صرف لوگوں کی صحت، خاص طور پر ذہنی، بلکہ عالمی معیشت پر بھی اپنے گہرے […]