کرسٹیانو رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب کے ہو گئے

ریاض(نیوز ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو کے بعد اسٹار فٹبالر لیونل میسی بھی سعودی عرب کے ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو چھوڑ کر سعودی کلب کے ساتھ معاہدے پر رضامند ہو گئے ،لیونل میسی اس وقت فرانس کے کلب (پی ایس جی) پیرس سینٹ جرمین کے لیے […]
افغان سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، اسلامک اسٹیٹ خراسان کا نائب امیر ہلاک

کابل(نیوزڈیسک)کابل کے شمال میں افغان سکیورٹی فورسز کا اسلامک اسٹیٹ خراسان کے نائب امیر انجینئر عمر کو خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران ہلاک کردیا، انجینئر عمر ،شہاب المہاجر گروپے کے نائب امیر کے عہدے پر کام کررہا تھا۔ افغان سکیورٹی فورسزنے آئی ایس کے پی کے لیڈر ڈاکٹر شہاب المہاجر کے آبائی ضلع شکردرہ […]
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورت میںسماعت آج ہوگی محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ اورعسکری ادارے کے افسران کیخلاف بیان بازی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ عمران خان آج کیس کی سماعت کے لیے صبح […]
ایشیا کپ پاکستان سے سری لنکا منتقل کیے جانے کا امکان

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ایشیائی ملک میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کی جانب سے ٹیم بھیجنے سے مسلسل انکار […]
پی اے سی نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کی اجازت دے دی۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں 14 میں سے 13 ارکان نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کی اجازت دی۔اجلاس میں صرف سینیٹر […]
سیشن کورٹ نے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی

لاہور (نیوزڈیسک)سیشن کورٹ لاہور نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواسرت مسترد کردی۔پیر کو ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن نے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر مسترد کی۔تھانہ ریس کورس میں احمد خان نیازی پر کار سرکاری میں مداخلت کا […]
کراچی میں کانگو وائرس سے ایک شخص جاں بحق،محکمہ سندھ نے تین دن بعد تصدیق کر دی

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ کی جانب سے پیر کو کراچی میں کانگو وائرس کے مریض کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔محمد عادل نامی 28 سالہ متوفی 5 مئی بروز جمعہ کو علاج کے دوران انتقال کر گئے تھے۔ چند روز قبل ان کا کانگو وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔محکمہ صحت کے مطابق عادل ایک […]
ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستان منتقلی کی درخواست کی سماعت،،،عدالت کی وزارت خارجہ کو عافیہ صدیقی کے نفسیاتی چیک اپ کیلئے انڈیپنڈنٹ ڈاکٹر فراہم کرنے میں مدد کی ہدایت۔ […]
کن مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، لکھ کر دیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )کن مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، لکھ کر دیں،لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے مکمل رپورٹ مانگ لی،عمران خان کے تمام مقدمات کی سماعت ایک عدالت میں زیر سماعت کرنے کا معاملہ کی سماعت، ہم اس کیس کو فائنل کرنا چاہتے ہیں آپ رپورٹ جمع کرائیں، عدالت کے […]
صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی،جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہی،صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔ […]