اہم خبریں

افریقہ:سرمایہ کاری کیلئے وسیع مواقع کی سرزمین

تحریر: احسن ظفر بختاوری صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سوا ارب سے زائد آبادی،وسیع و غریض لینڈ سکیپ اور بے پناہ مواقع کا حامل بر اعظم افریقہ اس وقت دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کیلئے دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے،چائنہ اور انڈیا اس فہرست میں سب سے اوپر ہیں جو بر […]

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوسکی ،راجہ عامر عباس وکیل عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )راجہ عامر عباس وکیل عمران خان کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوسکی کیونکہ آج سپریم کورٹ کا بینچ دستیاب نہیں، بتا دیا گیا ہے، فواد چودھری بدستور سپریم کورٹ میں موجود، عمارت کے باہر پولیس کی بھاری نفری […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں عوام کہیں بھی باہر نہیں نکلے،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں عوام کہیں بھی باہر نہیں نکلے،حکومت کو ان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیےآج سامنے آئی اڈیوز سے ثابت ہوگیا تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے بنایا تھا،وہ تنصیبات مارک کی […]

اس وقت ملک میں ایک خوفناک صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کی غیرقانونی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے،ملک کی موجودہ صورتحال پر بھی ایک پیٹیشن دائر کی ہے،عمران خان سے ہماری ملاقات نہیں ہو پا رہی اور ان کی صحت بارے معلوم نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ہے کہ مجھے 12 مئی تک گرفتار نہیں کر […]

ایران میں ’’کوکین کے سلطان‘ ‘سمیت 7 قیدیوں کو پھانسی چڑھادیاگیا

تہران(نیوزڈیسک) ایران نے دو مختلف شہروں میں “کوکین کے سلطان” کے نام سے مشہور منشیات فروش سمیت 7 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عدالت نے کوکین کی تقسیم کے سب سے بڑے گروپ کے تین کارندوں کو پھانسی پر لٹکادیا جن میں کوکین کا سلطان کے نام سے عالمی […]

ڈالر روپے کے مقابکے میں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا

کراچی (  اے بی این نیوز  )ڈالر روپے کے مقابکے میں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا،انٹر بینک میں ڈالے 38.5 مہنگا ہو نے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہو گیا، جس کے بعد روپے کی قدر مزید نیچے آگئی، گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر میں ڈالر 284روپے 84 پیسے […]

عمران خان کی گرفتاری سے تلخیاں بڑھ چکی ہیں ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اسلام آباد (   )عمران خان کی گرفتاری سے تلخیاں بڑھ چکی ہیں ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی بحران مزید بڑھ گیا ہے ،سیاسی جماعتوں کو بات چیت کے دروازے بند نہیں کرنے چاہیے ،مل بیٹھ کر بات کرنی […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں بعد بھی انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوسکی۔

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں بعد بھی انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوسکی۔ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے انٹر نیٹ سروس بند کی گئی ہے،پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے وضاحت کرتے ہو ئے مزید بتایا کہ انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر نے پاکستان کی صورتحال کو پریشان کن قراردیدیا

ایڈنبرگ(نیوزڈیسک)اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے پاکستان کی صورتحال کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میرے دل کے بہت قریب ہے، صبروتحمل کا رویہ اپنانے کی عالمی برادری کی آواز کے ساتھ ہیں،بد ھ کو حمزہ یوسف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی صورتحال بہت پریشان کن ہے، […]

عمران خان کے ساتھ کچھ نارواسلوک نہیں ہوا،فیصل وائوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کچھ نارواسلوک نہیں ہوا،عمران خان کیساتھ موجود پی ٹی آئی کے رہنما بیرون ممالک ایجنسی سے رابطوں میں ہیں، وہی عمران خان کو ہٹاکر وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، کچھ گیمر لوگ اپنی گرفتاریاں خود کروارہے ہیں۔نیشنل پریس کلب […]