عمران نیازی کوتحفظ دینے کیلئے عدلیہ آہنی دیواربن گئی ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کوتحفظ دینے کیلئے عدلیہ آہنی دیواربن گئی ہے،عمران نیازی کو کلین چٹ دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ،جس میں 9مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت […]
چیئر مین تحر یک انصا ف کو بڑا ریلف مل گیا ،تما م مقدما ت میں ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئر مین تحر یک انصا ف کو بڑا ریلف مل گیا ،اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ نے تما م مقدما ت میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ، حکومت عمرا ن خان کو کسی بھی مقدمے میں 17 مئی تک گر فتا ر نہیں […]
عمران خان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب کی وضاحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، عمران خان کو اگر خاموش کرنا ہوتا تو 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم […]
پی ٹی آئی نے عمران خان کی دوبارہ ممکنہ گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کی قیادت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ماورائے قانون و عدالت گرفتاری کی تیاریوں کی مصدقہ اطلاعات کے خلاف ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دیدی،ریجنل، ضلعی اور مقامی ذمہ داران کو ہدایات جاری،داخلی امن برباد کرنے اور قانون کی بجائے دھونس اور طاقت سے معاملات چلانے کی […]
ایف سی کیمپ پر حملہ ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی،2 اہلکار شہید،3 زخمی،2دشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ،فائرنگ کے تبادلے میں 2اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے جبکہ 2 دہشتگرد ہلاک ۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایف […]
گریبان سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام کا سخت ردعمل تو آئے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاسی انتقام پرانا وتیرہ بن چکا ہے ،ریاست کو اپنے رویے پر بھی نظر ثانی کرنا پڑے گی۔جسٹس انوارالحق پنوں نےسابق وزیراعلیٰ عثمان بزادر […]
پاکستانی روپیہ مستحکم،ڈالر کی قدرمیں بڑی کمی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ مستحکم،ڈالر کی قدرمیں بڑی کمی۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی انٹر بینک میں ڈالر 13 روپے 68 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی […]
چین نے دو بحری جنگی جہاز پاکستان نیوی کے سپرد کردیئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نے 2018 میں چین کیساتھ بحری جنگی جہاز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا گیا تھا جس پرعملدرآمد کرتے ہوئے چینی حکومت نے دوبحری جنگی جہاز فریگیٹ پاکستان نیوی کے سپرد کردیئے ۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنی شائع رپورٹ میں بتایا کہ یہ بحری جنگی جہاز 054فریگیٹس قسم کے جہاز ہیں جنہیں سی […]
پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر آج ملک بھر میں یوم استحکام منا یا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کی اپیل، آج ملک بھر میں یوم استحکام منانے کا اعلان ،ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کی طر کی جانے والی اپیل پر ملک بھر کے علماء و مشائخ، خطیبوں اور آئمہ آج یومِ استحکامِ پاکستان منائیں […]
پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاریاں عروج پر ،یاسمین راشد ، عندلیب عباس بھی گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک )پاکستان بھرمیں پی ٹی آئی کی قیادت کی گرفتاریاں عروج پر پہنچ گئیں، وفاقی حکومت نے جلسے جلوس روکنے کیلئے پی ٹی آئی قیادت کو جیلوں میں ڈالنے کیلئے ریاستی مشینری کا بے جا استعمال جاری ہے ۔ عمران خان، اسد عمر، شاہ محمود قریشی ، عمرسرفراز چیمہ، فواد چوہدری کی گرفتاری کے […]