نئی سی ای او لِنڈا یاکارینو بھی ٹوئٹر میں مزید تبدیلیاں لانے کیلئے پرعزم

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کی نئی سی ای او لِنڈا یاکارینو نے کمپنی کو مزید ترقی دینے کے لیے حکمت اختیار کر لی۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں ایلون مسک کے روشن مستقبل سے متعلق نظریات سے متاثرہوں ٹوئٹر کو مزید تبدیل کرنے کیلئے پرعزم […]
پاکستانیوں نے گوگل سے کتنا کمایا،فرحان قریشی نے سب بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی نے کہا کہ گوگل سے پاکستانیوں نے 1 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا،210 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئیں،پاکستان فری لانسنگ میں بھی اچھے پیسے کما رہا ہے ، لوگوں کو روز گار مل رہا ہے ،گوگل سے سالانہ4 لاکھ سے زائد […]
ترکیہ الیکشن میں مداخلت ، روس نے ترک اپوزیشن لیڈر کا الزام مسترد کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے ترکی کے اپوزیشن لیڈر کے ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ ماسکو نے ملک کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے، گھریلو خبر رساں ایجنسیوں نے کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا حوالہ دیتے ہوئے ہفتہ کو کہا۔صدر طیب اردگان کے اہم حریف، کمال کلیک دار اوغلو نے جمعہ کو کہا کہ […]
ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی الیکشن آج، کانٹے دار مقابلہ متوقع، پولنگ کا عمل شروع

انقرہ (نیوزڈیسک) ترکیہ بھر میں آج صدارتی اور پارلیمانی الیکشن ہونگے ۔ صدر رجب طیب اردوان سمیت تین امیدوار صدارتی میدان میں اتر چکے ہیں ، تینوں امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔ عالمی میڈیا سی این این کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو سخت مقابلے کا سامنا ہے ، جبک اپوزیشن رہنما کمال قلیچ […]
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی،5 افراد کو قتل کر دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس خاموش بیٹھی رہی۔تفصیلات کے مطابق خون ریزی کی واقعات سرجانی ٹاؤن، ملیر، ڈیفنس اور بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں پیش آئے ، سرجانی ٹاون میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد کی ٹارگٹ کلنگ ،گلشن غازی میں خاتون […]
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے نام پر جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، مولانا عطاء الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جمعیت علماء اسلام مولانا عطاء الرحمان نےکہاہے کہ سپریم کورٹ کے روئیے کے خلاف پیر کو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، احتجاج کی قیادت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے نام پر جو کچھ ہوا قابل […]
اسلام آباد،جنسی مجرموں کی فوری شناخت کا نظام متعارف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری کا اجراء کردیااب بچوں اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں ملوث مجرموں کی اب فوری شناخت ہوسکے گی۔ہفتہ کو چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ بچوں اور خواتین کو محفوظ رکھنے کےلیے ناگزیر سہولت مہیا کی ،نادرا کی قومی […]
عمران خان میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران آج بھی میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ آج عدلیہ کی آزادی نواز شریف کی لازوال جدوجہد کا ثمر ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس دن نواز شریف جان ہتھیلی پر […]
جرمنی کا یوکرین کیلئے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی نے یوکرین کےلیے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزارت دفاع نے جاری ایک بیان میں کہاکہ یوکرین کےلیے2.7 ارب یورو کے ہتھیاروں کا نیا پیکیج تیار کررہے ہیں۔وزارت دفاع نے بتایاکہ ہتھیاروں میں ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور فضائی دفاعی نظام شامل […]
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں 15مئی سے انسداد پولیو مہم کاآغاز

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں 15 مئی سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران 35 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ۔محکمہ صحت نے بتایاکہ نوشہرہ، سوات، باجوڑ، ہنگو، کرک، خیبر، کوہاٹ، کرم، مہمند، اورکزئی اور […]