اہم خبریں

عمران خان کی انسدد دہشت گردی عدالت میں پیشی ، پولیس کی گاڑیاں زمان پارک پہنچ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) انسدد دہشت گردی عدالت اور لاہور ہائیکورٹ پیشی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس کی گاڑیاں زمان پارک پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پیشی کے لیے پہنچانے والی ایلیٹ فورس کی گاڑیاں اور ایمبولینس زمان پارک پہنچ […]

عمران خان کیخلاف 9 مئی کے بعدبننے والے مقدمات کی تفصیل فراہمی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکوٹ نے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کےبعدبننے والے مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ۔ آج لاہور ہائیکورٹ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف 9 مئی کے بعد درج ہونے والے مقدمات کی تفصیل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس صفدر سلیم شاہد نے […]

عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانت منظور، 8 جون تک توسیع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانت منظور کر لی گئی۔اداروں میں بغاوت پر اکسانے اور اقدام قتل کے تحت درج مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی۔ عدالت نے ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی […]

فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، ہم جیل میں تھے ،باہر کیا ہوا، نہیں پتا، فواد چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، ہم جیل میں تھے، باہر کیا ہوا، نہیں پتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ یہ […]

برطانوی ایتھلیٹ جوشوا پیٹرسن نے 465 گھنٹے دوڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی ایتھلیٹ جوشوا پیٹرسن نے 465 گھنٹے دوڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ واضح رہے کہ انہوں یہ کارنامہ دماغی مریضوں کیلئےکام کرنیوالے خیراتی ادارے سمیریٹنز کیلئے1 ملین پاؤنڈز جمع کرنے کے لیے سرانجام دیا، انہوں نے مسلسل 76 روز تک دوڑ لگا کر 41 ملین رن مکمل کرنے کا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کو مزید ریلیف ، 2 مقدمات کی عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ریلیف مل گیا، 2 مقدمات کی عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی گئی ۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں احاطہ عدالت سے گرفتاری پر توہین عدالت کیس اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عسکری اداروں کیخلاف بیان بازی کیس کی سماعت […]

پاکستان کی صورتحال پر گہری نظر ، اظہاررائے کی آزادی یقینی بنائے جائے، امریکہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان کی صورتحال پر امریکہ کو بھی سخت تشویش ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں ۔ کسی تشدد کا راستہ اپنائے، سرکاری املکاک کو نقصان پہنچائے […]

لاہورہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔فرخ حبیب کی درخواست جسٹس انوار الحق پنوں نے منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فرخ […]

شیخ رشید احمد کے گرد گھیرا تنگ،گرفتاری کے لیے چھاپے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے گرد گھیرا تنگ،گرفتاری کے لیے چھاپے،پولیس کا رات گئے لال حویلی پر چھا لیکن ناکام رہی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور شیخ راشدشفیق کو 3ایم پی اوکے تحت گرفتارکرنے کے احکامات ہیں ۔ اس حوالے […]

سیاسی انتقام ، پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا ریسٹورنٹ بھی سیل کردیا

سیاسی انتقام ، پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا ریسٹورنٹ بھی سیل کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کی انتقامی کارروائیاں جاری، پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا ریسٹورنٹ سیل کردیا۔ خرم شیر زمان نے انسانی حقوق کمیشن سے درخواست کی کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سیاسی نفرت کی تمام حدیں کراس کرگئی ۔ عوامی سطح پر میرے کاروبار کو بھی تباہ کرنے پر تل چکی ۔۔ جبکہ میرا […]