دوران ڈکیتی شہری کا قتل؛ 4 رکنی گینگ کو 2، 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک) ماڈل ٹرائل کورٹ غربی نے دورانِ ڈکیتی شہری کے قتل اور 2 افراد کو زخمی کرنے کے مقدمے میں 4 رکنی گینگ کے ملزمان کو 2 ، 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم دیدیا۔فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ملزمان پر 5 , 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ ملزمان میں عمیر، شاہ رخ، […]
افغان مہاجرین کی گاڑیوں کو حادثہ، 6افراد جاں بحق

کوئٹہ، چاغی( نیوزڈیسک) نوکنڈی کے علاقے لانڈی کے مقام پر افغان مہاجرین کو لے کر جانے والی گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ روزلیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دونوں گاڑیوں کو آگ لگ گئی جس کے باعث 14 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں قریبی […]
مریضوں کو جان سے مارنے والے مرد نرس کو عمرقید کی سزا سنادی

میونخ(نیوزڈیسک)جرمن ہسپتال میں نرس کو مریضوں کو سکون آور ادویات کے ذریعے موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔ میونخ میں قائم ایک ہسپتال میں مرد نرس نے سکون آور انجیکشن لگانے سے بھی گریز نہیں کیا ۔ ملزم نے مریضوں کو اپنے سکون کیلئے موت کے انجیکشن لگاتار ہا ، […]
مصنوعی میٹھے کے استعمال سے شوگر اور دل کی بیماری ہونے کا خطرہ، عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ مصنوعی میٹھے کے استعمال سے شوگر اور دل کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس پیدا کرنے والے کیمیکلز کے ہوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی میٹھا وزن گھٹانے مددگار نہیں بلکہ اس […]
ادب و اخلاق سب کیلئے ضروری ،آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی تو میں ہر کسی کو کہتا ہوں ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی تو ہر کسی کو کہتا ہوں کیونکہ ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔واضح رہے کہ آج ایک سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے دوران مکاملہ وکیل اصغر سبزواری سے کہا کہ […]
پنجاب میں فوجی املاک پرحملہ ، آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں امن وامان سمیت صوبائی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں آرمی تنصیبات پر حملے کرنیوالے شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں اصل ذمہ داروں کی شناخت اور مقدمات کیلئے جوائنٹ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کی رہائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی حراست کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی رہنما شیریں […]
خان پور میں شدید آندھی،درخت کار پر گرنے سے اے ایس آئی جاں بحق 1پولیس اہلکار زخمی

خان پور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں شدید آندھی ، خان پور میں تیز آندھی کے باعث درخت کار پر گرنے کا واقعہ ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر پنجاب پولیس موقع پر جاں بحق جبکہ محرر زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے یہ واقعہ خان پور کے گاؤں چک 132 ون ایل میں پیش آیا ، درخت کار […]
توہین الیکشن کمیشن، عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی دلائل سننے کے بعد کمیشن […]
حکومت نے پلا ن کے تحت دفعہ 144 کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے سپریم کورٹ پر چڑھائی کی، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرو سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ کل حکومت کی سپورٹ، پلاننگ اور مکمل سازشکے تحت چندسولوگ سپریم کورٹ کےگردگھیراوکیلئےکٹھےکیےگئےسپریم کورٹ کےسامنےدفعہ144کے144ٹکڑے کیےگئے245 کو زندہ دفن کردیاگیاجوگستاخانہ نازیبا زبان چیف جسٹس کےخلاف استعمال کی گئی وہ ساری دنیامیں پاکستان کی […]