اہم خبریں

کھجوروں کا سب سے بڑا باغ ،مصرکا گینز بک میں نیا ریکارڈ قائم

قائرہ(نیوزڈیسک)کھجوروں کا سب سے بڑا باغ لگا کر مصر نے گینزبک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام بنا لیا، گینز کے جج کنزی دفراوی نے کہا کہ مصر نے 132000 مربع کلو میٹر کے رقبے پر دنیا میں کجھور کے سب سے بڑے باغات کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مصر245000 کیوبک میٹر […]

افغانستان میں بڑی تبدیلیاں ، مولوی عبدالکبیر نئے وزیراعظم مقرر،ترجمان ذبیع اللہ مجاہد بھی تبدیل

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان حکومت میں اچانک بڑا رد وبدل دیکھنے میں آیا، مرکزی رہنما طالبان ملا ہیبت اللہ آخوندزاد نے خرابی صحت کے باعث وزیراعظم محمد حسن اخوند کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹادیا ان کی جگہ نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق ملاں محمد […]

بلوچستان ، گرد آلود طوفانی ہوائوں نے تباہی مچادی، بجلی نظام معطل، ،متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرد آلود طوفانی آندھی نے تباہی مچادی ، گردآلود ہوائوں کے باعث مٹی کچے گروندوں میں داخل، شہریوں کی آمدرفت اور معمولات زندگی متاثر، قلعہ عبداللہ، چمن، پشین اور قلعہ سیف اللہ میں شدید آندھی کے باعث حادثات ، متعدد افراد زخمی ۔ طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد، ریاست جموں وکشمیر ، گلگت بلتستان ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، پنجاب میں آئندہ چوبیس گھنٹے میں بارش متوقع جو آج اور کل جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں آندھی،جھکڑ چلنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سب سے زیادہ درجۂ حرارت نواب شاہ […]

این سی ا ے سکینڈل ،عمران خان 18 مئی ، شہزاد اکبر 22 مئی کو نیب آفس طلب

راولپنڈی (نیوزڈیسک)احتساب بیوروحکام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 18 مئی کو نیب آفس راولپنڈی طلب کر لیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو این سی اے 190 ملین پاؤنڈ سیکنڈل میں طلب کیا ، سابق وزیراعظم کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت ۔ عدم حاضری کی صورت […]

معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

کراچی(نیوزڈیسک) چئیرمین پاکستان سنی موومنٹ سید شاہ سراج الحق قادری نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔مرحوم معروف عالم دین علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادےہیں۔ زرائع کے مطابق سید شاہ سراج الحق قادر کو گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ نجی ہسپتال میںمنتقل کردیئے تھے جہاں وہ ہفتہ […]

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے 7500، 15000، 25000 روپے اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ /کیش کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے آخری تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کردی ہے۔قبل ازیں حکومت نے ان پرائز بانڈز کو کیش کرانے کے […]

ملکی دفاع پر حملہ

کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اس کی سلامتی و دفاع کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔اگر کوئی آپ کے دفاع کوکسی بھی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کرے تو وہ آپ کے مفادات کا سب سے بڑا دشمن ہو گا۔اگر دفاع پر حملہ ہو جائے تو یہ واجح طور پر ریڈ […]

گرفتا ری کے بعد فوری رہا ئی

قا رئین کرام ، گذ شتہ منگل کے روز وطنِ عز یز میں قا نون شکنی اور تخر یب کا ری سے بھرپور جس قسم کے ہنگا مے بپا ہوئے اس کے با رے میں آئی ایس پی آر کا یہ بیان حقیقت پر مبنی ہے کہ نومئی کا دن ایک سیاہ باب کے طور […]

5 ملکی ٹاپ اسٹیبلشمنٹ ہنگامی رابطے

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن آج پیر کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر اور مشیر امور قومی سلامتی اجیت دووال سے ملاقاتوں کے لیے ہندوستان آ رہے ہیں۔ دوسری طرف ایک ہفتہ قبل ہی پچھلے اتوار کو امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ریاض پہنچ کرسعودی ولی […]