اہم خبریں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔ مارک کولز کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ مارک کولز ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی میں جاری 4 ٹیموں کے ایونٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گےمارک کولز ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی میں جاری 4 […]

متحدہ عرب امارات کا زمین پر چاند بنانے کا منصوبہ،5 ارب ڈالرلاگت آئے گی

دبئی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا زمین پر چاند بنانے کا منصوبہ،5 ارب ڈالرلاگت آئے گی۔ تفصیلا ت کے مطابق یو اے ای نے بہت ایسی عمارتیں تعمیر کی جن کو دیکھ کر انسانی عقل دھنگ رہ جاتی ہے ۔ اب چاند جیسی عمارت تعمیر کی جائے گی، جسے کینیڈین آرکیٹیکٹ مائیکل ہینڈرسن تعمیر کریں […]

بلوچستان ،سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،3جوان شہید ،1 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ3جوان شہید جبکہ 1 دہشتگرد ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے مارگیٹ ایریا زرغون میں قائم سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے ایک […]

نوجوان کیوں ناراض ہے؟

موجودہ سیٹ اپ کو اقتدار میں اس لئے لایا گیاتھا کہ یہ اکانومی کو ٹھیک کرکے عوام کو ریلیف دیںگے لیکن ان سے نہ تواکانومی ٹھیک ہورہی ہے‘ نہ ہی روزگار کے ذرائع پیدا ہورہے ہیں بلکہ کارخانے بند ہورہے ہیں‘ جو مزید بے روزگاری کا سبب بن رہے ہیں۔ ان حالات کے سب سے […]

مختصر تبصرات

سوشل میڈیا پر کسی بھی معاملہ میں اظہارِ رائے کے لیے ٹویٹ آج کا ایک معروف ذریعہ ہے اور میرے معمول کا بھی حصہ ہے، گزشتہ دو ماہ کے تبصرات قارئین کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں: (۸ مئی ۲۰۲۳ء) امارتِ اسلامی افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کی پاکستان تشریف […]

دلہن شادی کی رسوم چھوڑ چھاڑ کر امتحانی سینٹر پہنچ گئی

جھانسی (نیوز ڈیسک) بھارتی دلہن شادی کی رسم چھوڑ کر پرچہ دینے امتحانی سینٹر پہنچ گئی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے امتحانی مرکز میں تمام لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے سجی سنوری دلہن کو آتے دیکھا۔کرشنا راجپوت بی اے فائنل کی طالبہ ہیں اور شادی والے دن ان کا […]

میئر کراچی کیلئے پی ٹی آئی کا حافظ نعیم کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میئر کیلئےپی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق کراچی میئر کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کیلئے تیار ہے ۔ جبکہ پیپلزپارٹی کی قیادت میئر کراچی کیلئے انتخابی عمل میں پری پول […]

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ بھی عمران خان کو چھوڑ گئے

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی رہنما پی ٹی آئی خیبرپختونخوا وسابق صوبائی وزیر ڈاکٹرہشام انعام اللہ خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ افواج پاکستان کیخلاف زہریلے پروپیگنڈا گزشتہ 10 ماہ سے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پرنالاں تھے ، سابق صوبائی وزیر9 […]

امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر ہونیوالے خود کش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

ژوب (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ نامعلام افراد کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ، انسداد دہشت گردی ، قتل، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے ضلع […]

فیصل آباد،عدالت نے 123پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کے احکامات معطل کر دیے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد سے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں سمیت 123 افراد کی نظربندی کے احکامات معطل کر دیے۔آج لاہور ہائیکورٹ میں فیصل آباد سے 123 پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس انوارالحق نے کی ۔ یہ درخواست فرخ حبیب نے جمع کرائی تھی۔ […]