اہم خبریں

9 مئی واقعات، کسی سے زیادتی نہیں ہوگی لیکن مجرم نہیں بچ پائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد نو مئی کو ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاریوں اور قانونی کارروائی سے متعلق وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی لیکن کوئی مجرم سزا سے بچ نہیں پائے گا،وزیراعظم […]

عمران خان کا نام نہاد “امریکی سازش” کا بیانیہ زمین بوس ہو چکا،شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )‏عمران خان کا نام نہاد “امریکی سازش” کا بیانیہ زمین بوس ہو چکا،،،خط لہرا کر امریکہ پر حکومت گرانے کا الزام لگانے والے امریکی کانگریس خاتون سے منت سماجت کررہے ہیں،،،شیری رحمان کا عمران خان کی مبینہ آڈیو پرردعمل کہا کیا عالمی برادری نو مئی کے شرمناک واقعات اور عدالتی […]

زمان پارک میں ریاستی رٹ قائم ہوتے ہی عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہور (  اے بی این نیوز    )زمان پارک میں ریاستی رٹ قائم ہوتے ہی عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی،ایس پی سول لائنز کازمان پارک کادورہ اس مو قع پر انہون نے کہا کہ کہا پولیس اہلکاروں کی تعداد 106سے بڑھا کر 200کر دی گئی ہے،زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بلاول بھٹو

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔آزاد کشمیر آمد پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے پارلیمان سے بھی مخاطب ہوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ کشمیری […]

سمندر پار پاکستانیوں کا مسلح افواج سے بھرپور اظہار یکجہتی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سمندر پار پاکستانیوں کا مسلح افواج سے بھرپور اظہار یکجہتی، لندن، ترکی ، جرمنی اور جنوبی افریقہ سمیت یورپ کے مختلف ممالک میں ریلیاں نکالی گئیں،شہداکی یادگاروں کی بے حرمتی کی مذمت، شرکانے ریلیوں سے خطابپ کر تے ہو ئے کہا کہ پاک فوج ہے تو ہم ہیں،،ملکر ملکی بقااور […]

مقبوضہ کشمیرمیں کل جی ٹوئنٹی کانفرنس،صدر آزادکشمیر کی ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کی کال

مظفر آباد ( اے بی این نیوز     )مقبوضہ کشمیرمیں کل جی ٹوئنٹی کانفرنس،،،صدر آزادکشمیر کی ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کی کال،پریس کانفرنس میں صدر بیرسٹرسلطان نے کہا کشمیرمتنازعہ علاقہ،جی ٹوئنٹی جیسی کانفرنس کاانعقاد نہیں ہوسکتا،،،کل یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں مظاہروں کی کال دی گئی ہے،،،،مودی نے بھارت کی جمہوریت کے حوالے سے اپنے ہی […]

حج آپریشن 2023 کاآغاز،مختلف شہروں سے پروازوں کی روانگی شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حج آپریشن 2023 کاآغاز،مختلف شہروں سے پروازوں کی روانگی شروع،کراچی لاہور اور فیصل آ با د سے جانے والی پروازیں مدینہ منورہ پہنچ گئیں،ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو اور قونصلیٹ کے افسران نے حجاج کرام کا استقبال کیا،اسلام آباد سے پروازآج رات جا ئے گی ، فیصل آ با د […]

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کے دوران شرپسندوں کی شرمناک گفتگو منظرِ عام پر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کے دوران شرپسندوں کی شرمناک گفتگو منظرِ عام پر آ گئی، شرپسند بھارتی فلم کا ڈائیلاگ گھر میں گھس کر ماریں گے دہراتے رہے، مناظر سے ثابت ہو گیا کہ شرپسند وں نے پوری تیاری کے ساتھ جناح ہاؤس کو آگ لگائی،صوفہ سیٹس کو آگ […]

جلاؤگھیراؤاور توڑ پھوڑ،پنجاب بھر سے گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی

لاہور (  اے بی این نیوز      )جلاؤگھیراؤاور توڑ پھوڑ،پنجاب بھر سے گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی،لاہور سے 2ہزار سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کیا جاچکا، ڈسکہ سے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر محمد رضوان گرفتار ،خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 900سے زائدشرپسند عناصر گرفتار ہو چکے ،پشاور سے 267، مردان […]

کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 2 مثبت کیسز رپورٹ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں داخل 2 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ نے 2 مریضوں کے کانگو وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔ان 2 کیسز کے سامنے آنے کے بعد فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں رواں سال تصدیق شدہ کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 16ہو […]