اہم خبریں

مودی کا ہندتوا نظریہ مقبوضہ کشمیر میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا، سردار تنویرالیاس خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل بارے اپنی منظور شدہ قراردادوں پر عمل کراتے ہوئے رائے شماری کرائے۔ سردار تنویر الیاس خان نے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ 75 سال سے ہندوستان کشمیریوں پر مظالم کر رہا اور کشمیری آزادی کی […]

حکومتی خرچے پر بیرون ممالک جانیوالے متعدد اساتذہ غائب

کوئٹہ (نیوزڈیسک)ہائیرایجوکیشن کمیشن کی سفارش پر بلوچستان حکومت کے خرچے پر بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم کیلئے مختلف ممالک میں جانیوالے 13 اساتذہ وطن واپسی سے قبل رپوش ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ اساتذہ کی جانب سے جمع کروائے گئے تمام شورٹی بانڈز بھی جعلی نکلے ۔ بلوچستان حکومت اور ہائیر ایجوکیشن اتھارٹی نے […]

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیشی ،مختصر قافلے کیساتھ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیشی ۔ مختصر قافلے کیساتھ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق واضح رہے کہ آج پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب راولپنڈی سمیت دیگر کیسز کیلئے انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام […]

سانحہ 9 مئی، ملکی سالمیت پر حملہ تھا، ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائیگا، گورنر سندھ

سانحہ 9 مئی، ملکی سالمیت پر حملہ تھا، ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائیگا، گورنر سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ء گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کیساتھ کھڑی ہے،سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، یہ ملکی سالمیت پر حملہ تھا۔ ان خیالات کاا اظہار گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی یکجہتی ڈائیلاگ کی صدارت کرتے ہوئے […]

امریکی ریاست میں جائیداد خریدنے پر پابندی، چینی شہریوں نے مقدمہ دائر کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک) فلوریڈا میں مقیم چینی شہریوں کے ایک گروپ نے امریکہ میں جائیداد کی خریداری کے نئے قانون کیخلاف مقدمہ دائر کردیا ۔امریکن سول لیبرٹیز یونین نے مقدمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ امریکی قانون آئین اور فیئر ہاؤسنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایشیائی ممالک کے امریکی شہریوں کیخلاف امتیازی سلوک […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تمام رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت

لاہور ( اے بی این نیوز   )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تمام رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت، بیرون ملک مقیم رہنماؤں کا بھی عمران خان سے رابطہ ،،عمران خان نے مخدوم طارق، زلفی بخاری اور شہباز گل سمیت دیگر کو دوہفتے کے لیے واپس نہ آنے کی ہدایت کر دی ، انہوں نے کہا […]

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کا ڈڈیال کیلئے بڑا اعلان

مظفرآباد( اے بی این نیوز     ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ شروع کر نے کی ہدایت کر دی ۔ سابق وزیرحکومت چوہدری اظہر صادق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا آغاز کیا تھا اور کچھ عرصہ سے ٹیسٹ لینا بند کردیا گیا تھا۔میرپور انتظامیہ […]

تھانہ بہارہ کہو میں بچی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تھانہ بہارہ کہو میں بچی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا،پوسٹمارٹم کا عمل مکمل ہوگیا ہے،تفتیش کرتے ہوئے پولیس نے مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ہے،ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تفتیش کی نگرانی براہ راست ڈی آئی جی آپریشنز کررہے ہیں،ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کےلیے […]

دھلے مونگ کی دال۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) مونگ کی دال انتہائی غذائیت کا حامل ہو تی ہے،یہ انتہائی زود ہضم اور انسان صحت دوست غذا ہے،آج ہم آپ کو دھلے مونگ کی دال پکانے کا آسان ترین اور مختصر ترین طریقہ بتائیں گے،آپ ،ڈيڑھ پائو دال ،تين چھٹانک گھي ،حسب ذائقہ نمک ،حسب ذائقہ لال مرچيں […]

حکومت کی وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) حکومت نے وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شراع کر دین، بجٹ پلان آئندہ سوموار تک مکمل کرنے کے امکانات ہیں،ذرائع کے مطابق وفاقی اخراجات کا حجم 10ہزار 483 ارب روپے اور ایف بی آر محصولات کا ٹارگٹ 8200 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے،وزارت […]