اہم خبریں

ایپل نے براڈ کام سے اربوں ڈالر کا معاہدہ کرلیا ،تیزرفتار 5جی کیلئے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کا نیٹ پھیلایا جائیگا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایپل کا براڈ کام سے معاہدہ ،تیزرفتار 5جی کیلئے کٹنگ ایج بنائے جائیں گے ، ایپل اس کے لیے اربوں ڈالر خرچ کرے گا۔۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو ایپل کمپنی ٹِم کُک نے کہا کہ یہ اقدام امریکی معیشت میں سرمایہ کاری کے عزم کا حصہ ہے، ہم ایسے وعدے خوشی کا […]

پنجاب انتخابات کا معاملہ،آپ نے گھبرانا نہیں ، معقول نقطہ اٹھائیں سن کرفیصلہ کرینگے،چیف جسٹس عمرعطابندیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب انتخاب کا معاملہ، الیکشن کمیشن کی فیصلہ نظر ثانی کی درخواست پر سماعت چیف پاکستان جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3رکنی بنچ سماعت کررہاہے، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن بنچ کا حصہ ہیں۔سماعت کے د وران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سوال اُٹھایا کہ گزشتہ روزعدالت نے ریمارکس […]

چاہتے ہیں جو بھی بہتری ہو ملک کیلئے ہو، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ میں نگران صوبائی حکومت کو کام سے روکنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔تفصیلات کے مطا بق چیف جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو نوٹس جاری کیے ہیں اور فریقین سے […]

پوڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برسات کے موسم میں مزید ار پکوان کھانے کو سب کا جی چاہتا ہے ،بارش کی وجہ آج کل اسلام آباد کا موسم بھی بڑا سہانہ ہو گیا ہے،ایسے موسم میں مزیدار کھانوں کے بغیر مزا ہی نہیں آتا، پکوڑے، سموسے، کچوریوں یہ سب پکوان تو آپ سب نے کبھی نہ […]

آئین قتل ہوچکا، دو بڑے صوبے بغیر اسمبلی چل رہے ہیں، بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سینیٹر علی ظفرنے پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ توڑ پھوڑ انفرادی عمل ہے اس کی آڑ میں کسی طرح سیاسی جماعت پر پابندی لگانا جمہوری اقدار کے منافی ہے ۔۔مرکزی رہنما پی ٹی آ ئی سینیٹر علی […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگا نے کا جائزہ لے رہے ہیں ، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ریاستی رٹ کو چیلنج کیا گیا،پی ٹی آئی پر پابندی لگا نے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نو مئی کو زیادہ تر فوجی املاک […]

مریم نواز 26 مئی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے تنظیمی دوروں کا دوبارہ آغاز کر نا کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز وہاڑی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی، وہ 26 مئی کو وہاڑی پہنچیں گی۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید بھی […]

جی بی حکومت گندم بحران کے مستقل حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید

گلگت(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ گندم کے معاملے پر تمام جماعتوں کی مشاورت سے پالیسی بنائی جائے گی ،وفاقی حکومت کو گندم سبسڈی کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کا کہا جائے گا ۔ تفصیلاتس کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت کابینہ کا اکتیسواں […]

پنجاب کی ٹیل پر ن لیگ میں خانہ جنگی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے لئے بلاشبہ یہ ایک تشویشناک خبر ہو گی کہ ان کے ایک چہیتے سابق ایم این اے کا گھرانہ آپس میں ہی لڑ پڑا ہے اور اس مبینہ خانہ جنگی کی چنگاریاں پارٹی قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے معتمد خاص سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری […]

قائد تحریک آزادی کشمیر

گزشتہ دنوں تحریک آزادی کشمیر کے قائد اور نوجوانوں میں جذبہ حریت بیدار کرنے والے عظیم راہنما کی ساتویں برسی منائی گئی۔ اپنے مادر وطن کی آزادی اور خود مختاری کے لئے ان کی جدوجہد کا اعتراف اُن کے نظریاتی مخالفین کو بھی ہے۔ اس طویل جدوجہد میں انہوں نے اپنے اصول نہ بکنے، نہ […]