حکومت کا بڑا اقدام ، ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے گیس سبسڈی بحال کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا بڑا اقدام ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے گیس پرسبسڈی بحال کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت نے ایکسپورٹ سیکٹرکیلئے ختم کی جانیوالی گیس سبسڈی بحال کردی،ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت 5 ایکسپورٹ سیکٹر کو دو ماہ کیلئے گیس 13 کی بجائے 9 ڈالر فی یونٹ فراہم کی جائے […]
تباہی کاایک اورسمندر

افغانستان سے امریکہ اوربھارت دونوں ہی کو خاصے ذِلت آمیزاندازسے نکلناپڑاہے۔ امریکہ کے روایتی حریف روس اورآج کی دنیامیں تیزی سے سپرطاقت بننے کاسفرطے کرنے والے چین نے اس کے پیداکردہ خلاکوکامیابی سے پرکردیا ہے۔جب بھارت اورامریکانے کابل میں اپنے سفارت خانے خالی کردیے تواس وقت روس اورچین نے ایسانہیں کیا ۔ان کاپوراسفارتی عملہ کابل […]
ہر حد کی ایک حد ہوتی ہے

ڈیڑھ ماہ سے سعودی عرب میں ہوں ابھی قیام کے پندرہ دن باقی ہیں ۔وطن عزیز میں جو سیاسی، معاشی اور سماجی کھواڑ مچا ہوا ہے وہ رگ جاں میں آندھیاں سی برپا کئے ہوئے ہے۔ سرانڈ کا احساس ہے کہ پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہا ۔ملکی سیاست پر کچھ لکھنے کی ہمت نہیں کہ […]
نئی مدبرین حکومت لائیں

ماشاء اللہ تیسری مرتبہ طیب اردوان ترکیہ کے صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ کالم شائع شدہ 27 مئی میں ویدک نجوم سے بھی زیادہ میں نے اپنے تجزیئے اور روحانی وجدان میزان پر انحصار کرکے کالم لکھا تھا حالانکہ مغربی نجوم سے وابستہ زیادہ تر اذہان کا کہنا تھا کہ طیب اردوان کے حق میں […]
جہانگیر ترین کی نئی پارٹی، ن لیگ پریشان

28مئی، ایٹمی دھماکے کو25 سال ہو گئے، دنیا بھر میں اسرائیل سمیت آٹھ ممالک کے پاس 12500 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، ہائیڈروجن بم 1945ء کے ’ہیروشیما‘ بم سے 3800 گنا زیادہ تباہ کن ہتھیار بھی شامل ہیںO پی ٹی آئی، درجنوں اہم افراد چھوڑ گئے، صرف ایک دن میں 25 سابق ارکان اسمبلی اور دوسرے […]
ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کی تیاری ، فائلرزکیلئے ٹیکس ریٹ کم کرنے اور نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجویز تیار،اس تجویز کا پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹوں میں سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلرز پر اطلاق ہوگا ،فلیٹس اور گھروں کی خریدو فروخت […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(اے بی این نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پورٹ پر گورنر بلوچستان ملک عبد الولی کاکڑ نے اعلیٰ صوبائی حكام کے ہمراہ صدر مملکت کا استقبال کیاصدر مملکت کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آمد پر بلوچستان کانسٹبلری کے دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیابعد ازاں […]
بیٹے کو بچانے کی کوشش ،سعودی بریگیڈیئر جنرل سمندر میں ڈوب گئے

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی اخبار کے مطابق بریگیڈیئر جنرل سالم بن مسلم آل عبید السھلی ہاف مون بیچ پر تیراکی کرتے ہوئے اپنے جوان سال بیٹے کو بچاتے ہوئے سمندر کی لہروں کی نذرہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے سمندر کی گہرائی میں ڈوب گئے۔سوشل میڈیاپر وائرل داستان غم نے صارفین کو […]
صباقمرکے ڈرامہ گناہ کی جھلک سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کے نئے ڈرامہ ’’گناہ ‘‘ کا ٹریلر سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈرامہ گنا کی کاسٹ میں کی کاسٹ میں صبا قمر، رابعہ بٹ ، جگن کاظم ،سرمد کھوسٹ سیمت کئی مشہور اداکار شامل ہیں ۔ اس ڈرامے کو عدنان سرور نے ڈائریکٹ […]
صدر مملکت نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کیلئے اقبال حمید الرحمان کے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت پاکستان عارف علوی نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کیلئے اقبال حمید الرحمان کے نام کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید الرحمان کے نام کی سفارش کی […]