ملک کے مختلف علاقوں میںشدید بارش، 5بچے جاں بحق ،8 افراد زخمی ہو گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں بارش،مختلف حادثات و واقعات کے باعث 5 بچے جاں بحق جبکہ8 افراد زخمی ہو گئے ، قلعہ سیف اللہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ کوٹری میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 ہوئے ہیں۔ دوسری طرف اسلام آباد ، اوکاڑہ، جہلم اور بہاولپور میں […]
وزیراعظم کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ ، منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(ا ے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اہل خانہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت آج ہو گی ،احتساب عدالت نمبر 9 کے جج قمر الزمان سماعت کریں گے ، شہباز شریف وکیل امجد پرویز اور چوہدری محمد نواز پیش ہونگے ،عدالت آج دو نئے […]
پیپلزپارٹی خواتین کو ہر شعبے میں مضبوط بنانے کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی ہے، فریال تالپور

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء فریال تالپورنے کہا کہ پیپلزپارٹی خواتین کو مرکزی دھارے میں لانے کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے وفد کی چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے خصوصی ملاقات کی جس میں فریا تالپور نے حکومت سندھ کو درپیش منشیات فروشی، […]
ملکی سیاست می ہلچل، آصف علی زرداری کی لاہورآمد،اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور (نیوز ڈیسک) شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے ،پیپلزپارٹی کو پنجاب میں مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم ملاقاتیں کریں گے ، سربراہ مسلم لیگ ( ق ) کے چودھری […]
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 20سال بعد فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہو گئی

نیو یارک(نیوزڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 20سال بعد فوزیہ صدیقی سے ملاقات ہو گئی۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے اس حوالے سے بتایا کہ فوزیہ صدیقی نے فورٹ ورتھ جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے […]
القادر ٹرسٹ کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہو

اسلام آباد(اے بی این نیوز)190 ملین پاؤنڈز، القادر ٹرسٹ کیس، احتساب عدالت اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر درخواست ضمانت پر سماعت کریں گےعدالت نے بشری بی بی کی 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں عوض آج تک ضمانت منظور کر […]
پنڈ دادن خان کے باسیوں پر سینڈ فلائز کا حملہ

جہلم(نیوز ڈیسک) پنڈ دادن خان کے باسیوں پر سینڈ فلائز کا حملہ ، لیشمینیاسس کے 46مشتبہ کیسز سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں سینڈ فلائز نے حملہ کردیا، خطرناک مکھی کے کاٹنے سے لیشمینیاسس کے 46بہ کیسز سامنے آئے ہیں ۔ ریت کی مکھی کے نام […]
عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا ۔ذرائع کے مطابق کپتا ن عمران خان کی صدر مملکت سے ناراضگی ہوگئی، ڈاکٹر عارف علوی کے میسجز کا جواب دینا بھی چھوڑ دیا، دنوں کے درمیان ایک ہفتہ قبل آخری دفعہ رابطہ ہوا تھا۔ […]
انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات سیاسی عمل کا کلیدی جزو ہیں جو جمہوریت کے ارتقاء میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔تاریخ ایسے سیاسی اور آئینی کامیابیوں سے بھری پڑی ہے جب سیاسی قائدینمذاکرت کی میز پر بیٹھے اور قومی امور […]
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا

کراچی(اے این نیوز)پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا گیابی ایم ایچ رجسٹریشن نمبر کے حامل مذکورہ طیارے کو ائرپورٹ انتظامیہ نے دوسری بار روکا ہے طیارہ مقامی عدالت کے احکامات پر چار ملین ڈالرز واجبات وصولی کے لئے روکا گیاہے پی آئی اے کی جانب سے کچھ عرصہ قبل […]