اہم خبریں

امریکہ اور چین کے درمیان رابطہ نہ ہونا خطرناک بات ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن(نیز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان رابطہ نہ ہونا خطرناک بات ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے ،امریکا نے سنگاپور سیکیورٹی […]

ال پچینو 83 سال کی عمر باپ بننے والے ہیں،گرل فرینڈ نے خوشخبری سنادی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مشہور ہالی ووڈ اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر باپ بننے والے ہیں، نور الفلاح نے خوشخبری سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کے ہالی وڈ اسٹارنے ثابت کردیا کہ عمر واقعی ایک نمبر سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق 83 سالہ ال پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نور […]

بلوچستان،دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار شہید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چیک پوسٹ پر بڑا حملہ کیا ،پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے دہشتگردوں کے حملے […]

اداکارہ انعمتا قریشی بھی ساس کے تشدد کا شکار،بھوکا رکھنے کا انکشاف کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز کی اداکارہ انعمتا قریشی بھی ساس کے تشدد کا شکار،بھوکا رکھنے کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سُنو چندا ڈرامے کی مشہور اداکارہ انعمتا نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے سسُرال کے مظالم کا ذکر کردیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے شوہر کام کے سلسلے میں گھر سے دور ہوتے اس […]

پاکستان نے مسلسل تیسری بار جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں جگہ بنالی

صلالہ(نیوز ڈیسک) پاکستان نےمسلسل تیسری بار جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں جگہ بنالی ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے مجموعی طور پر ساتویں بار ٹورنامنٹ جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے ۔پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی،عبدالرحمٰن نے پاکستان کی […]

نگلیریا سے تین اموات ہوئیں،مشتبہ کیسز کئی زیادہ ہیں اسےنظراندازنہیں کرسکتے،پی ایم اے

کراچی(نیوزڈیسک)  پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ نگلیریا سے تین اموات ہو چکیں ،اس کو نظرانداز نہیں کرسکتے جبکہ مشتبہ کیسز کی تعداد کئی زیادہ ہے ، آبادی کا بڑا حصہ آلودہ پانی استعمال کررہا ہے جس کی وجہ دیگر بیماریوں کے ساتھ نگلیریا کے پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے ۔ ترجمان پی […]

شغر تھنگ پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے علاقے میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی،حافظ حفیظ الرحمن

گلگت(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے خصوصی ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان کے عوام کی تعمیر و ترقی کے میگا منصوبوں سمیت دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگوکی گئی ۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیراعلی حافظ حفیظ […]

انتخابی اتحاد سے متعلق تحفظات دورکرنے کیلئے جہانگیر ترین کا نوازشریف سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابی اتحاد اور ن لیگ کے تحفظات دورکرنے کیلئے جہانگیر ترین کا نوازشریف سے ملاقات کا فیصلہ ،خصوصی طور پر لندن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئی جماعت کی تشکیل کے بعد جہانگیر ترین سابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز سے رابطے میں ہیں ،اب تک پی ٹی آئی کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 7 صفحات پر مشتمل یہ تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نے عام افراد کی ٹیلیفونک ریکارڈنگز […]

مصنوعی ذہانت کے استعمال نے این ویڈیا کو 1ٹریلین ڈالرکلب میں شامل کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے استعمال نے این ویڈیا کو 1ٹریلین ڈالرکلب میں شامل کردیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور سافٹ اور ہارڈویئر کمپنی این ویڈیا نے اپنی مائیکروچِپ میں مصنوعی ذہانت کو بہت اچھے انداز میں استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے اس کی مانگ بھی اضافہ ہوا ہے ۔ اسی وجہ سے این ویڈیا ،مائیکرو […]