ترکیہ:اپوزیشن کے گڑھ ازمیر بلدیہ کے 120 سے زائد ارکان بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

ترکیہ (اے بی این نیوز) حکام نے منگل کے روز مغربی ساحلی شہر ازمیر میں بلدیہ سے وابستہ 120 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں بدعنوانی، مالی دھوکہ دہی اور سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ ہیرا پھیری کی تحقیقات کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں۔ ترک میڈیا اور حزب اختلاف کی […]
احمد پور شرقیہ، وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق، 10 زخمی

احمد پور شرقیہ (اے بی این نیوز) سکول وین میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی، 1 طالبہ جاں بحق اور 10 زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق وین میں 19 طالبات سوار تھیں، پیپر دینے کے بعد واپس لیاقت پور جارہی تھیں۔ احمد پور شرقیہ میں ٹول پلازہ کے قریب گیس لیکیج کے باعث […]
ایلون مسک کا امریکی نظام کیخلاف بغاوت کا اعلان، ’امریکہ پارٹی لانے کی دھمکی

نیویارک (اے بی این نیوز)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے خبردار کیا کہ اگر امریکی سینیٹ نے حکومت کے اخراجات بڑھانے والا نیا بل منظور کیا تو وہ نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان کریں گے۔ مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر کہا: “جن اراکینِ کانگریس […]
سٹاک ایکس چینج بلند ترین سطح پرپہنچ گئی،معاشی ٹیم کو کامیابی پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچنج کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہاراطمینان کیا۔ وزیراعظم نے نئے مالی سال کے پہلے دن اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی پراپنے بیان میں کہا کہ نیا مالی سال اہم پیشرفت سے شروع ہوا جو انتہائی خوش آئند […]
اسپیکرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کو سابق مشیر اسمبلی کا 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

پشاور(اے بی این نیوز)اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کو سابق مشیر اسمبلی علی عظیم آفریدی کی جانب سے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسپیکر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز سے علی عظیم آفریدی کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ […]
پاکستان نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، فلسطین کا معاملہ اٹھایا جائےگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، دوران صدارت فلسطین پر سہ ماہی کھلی بحث بھی ہوگی۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے جولائی 2025 کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی ہے، پاکستان یہ ذمہ […]
ہونڈا اٹلس کی موٹر سائیکلیں مزید مہنگی، سی ڈی 70 کی نئی قیمت 1لاکھ 70ہزار روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) معروف موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہونڈا اٹلس لمیٹڈ نے یکم جولائی 2025 سے اپنی بائیکس کی قیمتیں 2,000 سے 6,000 روپے فی یونٹ تک بڑھا دی ہیں، جس کی بنیادی وجہ مالی سال 25-26 کے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس کا نفاذ ہے۔ ڈیلرز نے قیمتوں میں اضافے کی […]
خیبر پختونخوا : طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم نے الرٹ جاری کردیا

پشاور(اے بی این نیوز) اسلام آباد راولپنڈی میں گزشتہ رات مون سون بارش کھل کر برسی، خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ندی نالوں اور دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ دنوں کے دوران گرج […]
ترکیہ؛صوبہ ازمیر کے جنگلوں میں لگی آگ بےقابو،50 ہزار افراد محفوظ مقام پر منتقل

استنبول (اے بی این نیوز)ترکیہ کے مغربی صوبے ازمیر کے جنگلوں میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا،آگ کے باعث 50 ہزارسے زائد افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کردیا گیا۔ آگ کے باعث ازمیر ایئرپورٹ پر پروازیں معطل کردی گئیں،بیک وقت 6 مقامات پر شعلے بھڑک رہے ہیں،ترک حکام کےمطابق آگ بجھانے کے لیے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ،اغواء اور قتل کیس میں عمرقید کی سزا پانے والا ملزم بری

اسلام آباد (محمد ابراہیم عباسی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک اہم فیصلے میں بچی کو اغوا اور زیادتی کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم شالیم غوری کو ناکافی اور غیر مستند شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے شالیم غوری کو عمر […]