اہم خبریں

شادی کے 5 سال بعد ایک ساتھ 3 بچوں کی پیدائش

وہاڑی (اے بی این نیوز)وہاڑی میں شادی کے پانچ سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،اہلخانہ خوشی سے نہال۔

وہاڑی گاوں کے رہائشی محمد طارق اور ان کی اہلیہ اقراء بی بی کے گھر شادی کے پانچ سال بعد بیک وقت دو بیٹے اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

بچوں کے والد محمد طارق کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے طویل انتظار کے بعد انہیں ایک ساتھ تین خوشیاں عطا کی ہیں۔ نجی اسپتال کے ڈاکٹر کے مطابق تینوں بچے اور والدہ مکمل طور پر صحت مند ہیں۔
مزید پڑھیں: ہمیں ڈالرزکی کمی نہیں، امریکہ میں تعینات اماراتی سفیر

متعلقہ خبریں