اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی،صدر ن لیگ شہباز شریف کابیان کہا پی ٹی آئی میڈیا میں الیکشن جلد کرانے جبکہ عدالتوں میں الیکشن کے التواء کیلئے پٹیشنز دائرکرتی ہے، 2018ء کے انتخابات میں بھی بیوروکریسی نے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمے داری نبھائی تھی،سائفر میں عوام میں کچھ کہا اور تحقیقات میں کچھ کہا، پی ٹی آئی یہی منافقت الیکشن پر بھی اپنائے ہوئے ہے















