اہم خبریں

فاٹا میں گھی، آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیرآئینی قرار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (پاٹا) میں گھی، کوکنگ آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لارجر بینچ نے گھی اور اسٹیل مل مالکان کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (پاٹا) میں گھی، کوکنگ آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔

متعلقہ خبریں