اہم خبریں

وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ جاری ،نظام زندگی مفلوج ہو گئی

نیلم(نیوز ڈیسک)وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ جاری ،نظام زندگی مفلوج ہو گئی، نیلم وادی میں بجلی بند ،پوری وادی تاریکی میں ڈوب گئی،لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم شاردہ سے تاوبٹ تک بند ہو گئی،اسسٹنٹ کمشنر آٹھ مقام کے مطابق برف باری کے دوران لوات سے شاردہ سفر کرنا خطرناک ہے۔

متعلقہ خبریں