اسلام آباد (نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن کی آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل کو جاننے کے لئے سروے کا آغازالیکشن کمیشن نے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کو یقنی بنانے لئے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کر لیں،تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنز کے دفاتر میں جدید ٹیکنالوجی کو انسٹال کیا جائے گا، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کے ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں الیکٹرول سسٹم اپ گریڈ اور انٹرنیٹ تک رسائی کو یقینی بنایا جائے گا، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشرز کو پی ٹی سی ایل کی ٹیموں سے مکمل تعاون کی ہدایاتآئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے انتخابی نتائج بروقت کرنے میں مدد ملے گی، ذرائعالیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا کے صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔















