اہم خبریں

مہنگائی کا سبب بلاول بھٹو کے دورے ہیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سینیٹر عرفان صدیقی نے مہنگائی کا سبب بلاول بھٹو کے دوروں کو قرار دے دیا،اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہا بلاول جس 16 ماہ کی حکومت کو مہنگائی لیگ کہہ رہے ہیں اس کی کابینہ میں سب بڑا منصب انہی کے پاس تھا،صرف ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت تھی،سب مہنگائی کے ذمہ دارہیں،جو وزارتوں، مراعات، تنخواہوں میں حصہ دار بنے،انہیں مہنگائی کے الزام میں بھی حصہ دار بنناچاہئے

متعلقہ خبریں