اہم خبریں

مریم نواز کا علاج مکمل، ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مریم نواز اور نواز شریف (آج) بدھ کو جنیواسے واپس لندن روانہ ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت بہتر ہونے پر ڈاکٹروں نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دیدی،۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آگئی جس پر ڈاکٹرزنے انہیں سفر کی اجازت دیدی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز (آج) بدھ کو جنیوا سے لندن روانہ ہو جائیں گی،قائد (ن)لیگ نواز شریف بھی مریم نوازکے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔

متعلقہ خبریں