اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پٹرول 2روپے 4پیسے سستا ، نئی قیمت 281روپے 34 پیسے فی لٹر مقرر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لٹر کمی، مٹی کے تیل کی قیمت 6 روپے 5 پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر کمی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 296 روپے71 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت 204 روپے 98 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 180 روپے 45 پیسے فی لٹر ہوگئی۔















