کراچی (اے بی این نیوز )چوتھے کاروباری روز کے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، 100 انڈیکس میں 393 پوائنٹس اضافہ، ٹریڈنگ کے دوران 57 ہزار کی نفسیاتی حد عبور، 57 ہزار 73پر ٹریڈ نگ ہو ئی۔