بہاولپور(نیوزڈیسک) سلطان ریسر ٹیم کی گاڑی حادثے کا شکار، ۔کوٹ ادو میں تھل جیپ ریلی کے دوران فنگشگ پوائنٹ سے چند گزکے فاصلے پر ٹیم سلطان کی گاڑی الٹ گئی۔ٹیم سلطان کی گاڑی نمبر607 کوحادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور اور نیویگٹر حادثے کے باوجود محفوظ رہے ، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے ایکشن لیتے ہوئے فوری طور ٹریک کلیئر کروادیا۔















