اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن کی بھی ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں،پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب کر لی،ملک بھر میں ایک لاکھ 7ہزار361افسران کو تعینات کیا جائے گا،پنجاب میں 54ہزار 706،سندھ میں 20ہزار315،خیبرپختونخوا میں16ہزار525،بلوچستان میں 50ہزار491پریذائیڈنگ افسران تعینات کئے جائینگے،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی تعدادکے اعدادوشمار بھی جاری کئے۔















