اہم خبریں

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے،چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نےکہا تیس مبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا، پنجاب حکومت کو فری اینڈ فیئر الیکشن کے لیے مکمل سپورٹ کریں گے،،محسن نقوی نے کہا الیکشن کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائینگے، نگران حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کوآرڈی نیشن کیلئے فوکل پرسن مقرر کرے گی،،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، ،اجلاس میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کے انتظامات اور پنجاب حکومت کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، الیکشن کمیشن پنجاب حکومت کے اقدامات سے مطمئن۔۔پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

متعلقہ خبریں