اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔اجلاس میں ملک کی سیا سی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جا ئے گا۔ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جا ئے گی۔