اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات شفاف ہوں گے،تاریخ کااعلان الیکشن کمیشن کرے گا،وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی برطانوی ہائی کمیشن کی قونصلر سے ملاقات میں گفتگو،کہا سوشل میڈیا پر جعلی خبریں بڑا چیلنج ہیں،صحافیوں کو تربیت کی فراہمی کیلئے برطانیہ کے جدیدمیڈیا نصاب سے مددلیں گے















