بنگلور(نیوز ڈیسک) قو می ٹیم کے کپتان با بر اعظم نے کہا کہ آ سڑ یلیا کے خلا ف میچ جیتنے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے،کھلا ڑی فا رم میں ہیں، کو شش ہو گی آ سڑ یلیا کو کم سکور پرآؤٹ کریں جبکہ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں ، رضوان بھی فارم میں ہیں، پاکستان ایک مضبوط حریف ہے پاکستان کے فاسٹ باؤلرز اچھے ہیں ، میچ آسان نہیں، ہمیں میچ میں سو فیصد کا رکردگی دیکھنا ہو گی۔















