اہم خبریں

ٹاس ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

بنگلور(نیوزڈیسک) پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق نائب کپتان شاداب خان کی جگہ اسامیہ میر ٹیم میں شامل ۔ آسٹریلیا سے مقابلہ پاکستان کے لیے اہم ہے ۔ واضح رہے پاکستانی ٹیم تین میں سے 2 میچ جیت سکی ہے جبکہ آسٹریلیا 3 میچز میں سے صرف ایک ہی جیت سکی ۔

متعلقہ خبریں